کیوں مارے گئے بھئی، ایسا کریں کہ باجو کے خرچے پر ہی آ جائیں ناں۔ +ہی ہی+
اور میرا خرچہ آپ دے رہے ہیں
کیوں مارے گئے بھئی، ایسا کریں کہ باجو کے خرچے پر ہی آ جائیں ناں۔ +ہی ہی+
مشورہ نہایت ہی سنجیدہ نویت کا اور غور طلب ھےکیوں مارے گئے بھئی، ایسا کریں کہ باجو کے خرچے پر ہی آ جائیں ناں۔ +ہی ہی+
باجو آپ کو پتہ ھے کہ میری 'رائل میل' والی جاب شروع ہو چکی ھے، پارٹٹائم ھے اور صرف ویک اینڈز پر
حسن آپکی والی یونیورسٹی کیسی ہے ؟
آپ کا کونسا کورس سبجیکٹ ہے ذرا بتاناتو مجھے یاد نہیں رہا ،
اقراہ کا تو Information and Communication technology ہے ۔ اس نے لندن کی queen Mary University میں اپلائی کیا ہے دو اور بھی لندن کی ہیں کنگ ِ اور اک اور ہے ۔
اب دو اور آپشن اسکے پاس ہیں کہ پانچ اپلائی کرنیں ہیں تین ہوگئیں ۔۔ دو رہ گئیں ہیں ابھی سوچ بچار میں ہیں ہم ، ۔۔
لندن ہی ہو ،۔ ۔اقراء کا کہنا ہے کہ لندن کی تین یونی اپلائی کر تو لیں ہیں مگر جس میں پرفیکٹ اسکا کورس ہے وہ آؤٹ آف لندن ہیں ، ۔۔
ہاسٹل میں رہتے ہیں ،۔ انکو دیکھ کر تھوڑا تسلی ہوتی ہے کہ یہ سب بھی تو ہاسٹل میں ہیں ،، پکاتے بھی خود ہیں ، ۔۔ اس لئے اب مجھے بھی دل مضبوط کرنا ہی پڑے گا ،۔ پانچ سال پہلے؟ مر گئے۔
اب تو دگنے تگنے ہو چکے ہونگے باجو جی میں کیا کروں آپکا پانچ سال پہلے کا ریٹ بتا رہی ہیں![]()
اللہ کا شکر ہے کہ اے ٹی ایم کارڈ والے فراڈ یہاں نہیں ہوتے۔ اور ای شاپنگ ابھی یہاں ہے نہیں۔
ہاں کچھ عرضہ قبل دو تین وارداتیں ہوئی تھیں کہ اے ٹی ایم مشین ہی اکھاڑ کر لے گئے۔ مزہ آیا ناں واردات کرنے کا۔

مگر سامنے سے ہی نکلتے ہیں اور کونسا کوئی خفیہ خانہ ہے جہاں سے نکلتے اور نظر نا آتے
ک
آپکا اگر کبھی کارڈ سٹک ہوا تو کھڑے رہنا وہی پر جب تک کارڈ باہر نا نکل آئے ۔ آجکل ایسے ہی ہیر پھیر ہورہے ہیں اور بہت ،۔۔لیکن یہ واردات خواتین کے ساتھ ہی کیوں ہوئی، کسی حضرت کے ساتھ کیوں نہیں ہوئی؟