نہیں یہ عمرہ کی اتنے کی نہیں ہے ۔۔ ۔ یہ ہزار والی تو مجھے کسی نے سنی سنائی بتائی ہے ۔ میں نہیں مانتی ۔ جب تک میں خود پتا نا کروں ۔ ۔۔ مگر پانچ ۔۔ چھے سو پاؤنڈ تک ہے اتنا مجھے شک ہے :grin:
پک کروں گی پتا کرکے ۔ ۔۔۔ جبتک میں نے پتے کرنے ہیں میری سس یہاں آچکیں ہونگیں کہ عید کے بعد آرہی ہیں...