بے شک کھالینا ۔ ۔ فکر ناٹ ۔ ۔ پر سالگرہ پر میں کچھ نہیں بنارہی :grin: سب کچھ بنا بنایا مل رہا ہے ۔ بہنیں کس لئیے ہیں :confused: ۔ تبھی تو والتھم سٹو سالگرہ کر رہی ہوں ۔ ۔۔ اپنے گھر کرتی تو مجھے ہی بنانا پڑتا نا :( اور میں کمچور ہوں ۔ ۔۔ البتہ جو خود کھانا ہو ۔ ۔۔ وہ بنالیتی ہوں ۔ ۔۔ سو ، ۔۔ آپ...