ہاں بس میں آئی کہ آئی ۔ ۔ ۔ آپ مجھے زور ڈالتی ہیں آنے کو ۔ ۔ ۔اور میں اپنے بہنوئی کے کان کھاتی ہوں روز کے کہ مجھے لے کر چلو فرزانہ کے،
بس جسدن اسے چھٹی ملی تو سمجھئیے ہم آئے ہی پہنچے ۔
کتنی جلدی اک سال گزرا ہے ۔ :confused: پتا ہی نہیں چلا اور پھر سے دسمبر آن پہنچا ،
بس آپ...