بنِ بلائے :rolleyes: ؟ آپ نے تو میرے ساتھ جانا ہے تو بن ِ بلائے کیسے ہوئے :confused: ۔۔ ۔
میں تو بن بلائی نہیں جارہی :grin: مجھے تو اب میری بڑی سس نے باقاعدہ جھاڑنا شروع کر رکھا ہے کہ عمرے کی توفیق نہیں ۔ ۔یہ نہیں کرتی پہلے ہماری طرف آجائے ۔۔ مل بھی جاؤ ۔۔ اور عمرہ بھی کرلو ۔ ۔...