نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    یہ دونوں ہی لاجواب ہیں :)
  2. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑ بڑ گھوٹالا قسم کی زبان ہوگی کوئی :)
  3. محمد وارث

    افتخار عارف حبس حد سے بڑھا، اور ہوا چل پڑی

    آپ کی آواز اور لہجہ خوب ہیں جماعتی صاحب۔ ایک دو گذارشات یہ کہ ایک تو سمت کا صحیح تلفظ سَمت ہے یعنی سین پر زبر کے ساتھ۔دوسرا آپ نے نرم رُو پڑھا ہے جب کہ یہاں نرم رَو ہونا چاہیے یعنی آہستہ آہستہ تیرنے والا گھڑا۔
  4. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    کچھ میرے جیسے لوگ ہوتے ہیں جو سارا دن ساتھ ساتھ زبان غیر بھی لکھ رہے ہوتے ہیں سو مجھے کچھ زیادہ ہی تکلیف ہوتی ہے۔ دفتر میں کروم استعمال کرتا ہوں گھر میں فائر فاکس، سوچ رہا ہوں اب دفتر میں بھی براؤزر تبدیل کر لوں :)
  5. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    ونڈوز میں تقریبا سب کے پاس ہی اردو کی بورڈ ہوگا، لیکن ایڈیٹر کا اپنا نشہ ہے۔ بار بار کی بورڈ تبدیل کرنے میں طبیعت خاصا بدمزا ہوتی ہے۔:)
  6. محمد وارث

    ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  7. محمد وارث

    ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے وقت چند سوالات ضرور کریں

    سوالات و جوابات میرے تجرے کے مطابق ڈاکٹر کی فیس اور نوعیت پر منحصر ہوتے ہیں۔ میرا اب تک تین قسم کے (دوائیوں والے) ڈاکٹرز سے پالا پڑا ہے، زیادہ تر پاکستانیوں کا بھی یہی تجربہ ہوگا۔ عطائی۔ یہ ڈاکٹرز ہوتے ہی نہیں، میڈیکل سٹور یا ہومیو پیتھک کی آڑ میں "پریکٹس" کرتے ہیں۔ یہ صرف علامات کا علاج کرتے...
  8. محمد وارث

    ماسٹر مدن کی آواز میں ساغر نظامی کی ایک غزل

    یہ ماسٹر مدن کے نام سے مشہور تھے، بہتر ہو کہ آپ عنوان میں بھی استاد مد ن کی جگہ ماسٹر مدن کر دیں :)
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در شیوہ ہائے عشق نَیَم کمتر از کسے لافِ وفا نمی زنم ایں خود فنِ من است نورالدین ظہوری ترشیزی عشق کے طور طریقوں اور روشوں اور قاعدوں میں میں کسی سے بھی کم نہیں ہوں، لیکن میں وفا کی ڈینگیں نہیں مارتا (خود ستائی نہیں کرتا) اور یہ میرا اپنا ہی فن ہے۔
  10. محمد وارث

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    یہ اچھی بات نہیں ہوئی، بار بار کی بورڈ بدل کر یہاں لکھنا پڑتا ہے :)
  11. محمد وارث

    اور یہ نعرہ لگانے والے بھی زندہ باد :)

    اور یہ نعرہ لگانے والے بھی زندہ باد :)
  12. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق ہا، اسبغول تے کچھ نہ پھول (اپنے چوہدری صاحب یاد آ گئے) :)
  13. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی میں نے بھی اسی لیے کافی عرصے سے بلاگ لکھنا چھوڑ رکھا ہے شاید اسی طرح ہی کوئی مجھے نئی نسل کا نمائندہ سمجھ لے۔ :)
  14. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیں ٹیں طوطوں کی ہو یا شاعروں کی، مشکل ہی سے ختم ہوتی ہے :)
  15. محمد وارث

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    مجھے آپ کا ترجمہ صحیح محسوس ہوا ہے۔ سرخ کردہ جملے کا ترجمہ گو مفہوم بیان کرتا ہے لیکن اس کا صحیح ترجمہ کچھ یوں ہونا چاہیے لیکن جال کے دھاگوں نے اُن سب کے پاوں بھی جکڑ رکھے تھے۔
  16. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    خان صاحب یہ آپ کی کون سی دبی ہوئی حسرت ہے جو اس صورت نکلنا چاہتی ہے کہ انڈیا پاکستان کی ایک آل آؤٹ وار ہو، نیوکس بھی چل جائیں تو آپ کی بلا سے۔ 1971ء کے بعد سے اور کارگل کے بعد سے بھی ایسی جنگیں بہت سی ہو چکی ہیں دونوں ملکوں کے درمیان اور اس سے زیادہ "سخت" ہو چکی ہیں، پہلے صرف پرنٹ اور الیکڑانک...
  17. محمد وارث

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھئی یہاں تو ہمارا ذکرِ خیر ہو رہا ہے، محفل کا مشاعرہ یاد آ گیا، ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے :)
  18. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    وسطی ایشیا یا سنٹرل ایشیا سابقہ سوویت یونین کی ریاستوں کو کہا جاتا ہے جو اب آزاد ہیں جیسے قازقستان، ازبکستان، ترکمانستان وغیرہ وغیرہ، جہاں میچ ہو رہا ہے اسے مشرقِ وسطیٰ یعنی مڈل ایسٹ کہا جاتا ہے :)
  19. محمد وارث

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    نہیں میرے خیال میں اردو میں آندھی کے لیے آندھی ہی مستعمل ہے، شدت کے لیے صفت لگا کر شدید آندھی کہتے ہیں۔ پنجابی میں آندھی کے لیے میں نے صرف ہنیری ہی سن رکھا ہے شاید کوئی اور لفظ بھی ہو۔
Top