نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    لیکن چوہدری صاحب، پنجابی میں آندھی کو ہمیشہ "ہنیری" ہی کہتے سنتے آئےہیں، میرے خیال میں ہنیری اور اندھیری ایک ہی چیز ہیں جب کہ آندھی کے لیے بھی پنجابی میں ہنیری ہی ہے۔
  2. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ!
  3. محمد وارث

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    میں نے انہیں برادرم لکھا تھا جس کا مطلب" میرے بھائی" ہوتا ہے۔ آپ کے"فورم" میں اس کا مطلب اگر بیوی ہوتا ہے تو آپ یونہی سمجھتے رہیں :)
  4. محمد وارث

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    ذرہ نوازی ہے آپ کی برادرم، یہ بہت اچھا کیا آپ نے ہمیشہ کی طرح۔ میں خوش قسمت ہوں کہ گھر میں ایسے موقعوں پر بیوی مدد کو آتی ہے اور یہاں آپ :)
  5. محمد وارث

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    آپ کو بہت مبارک ہو احمد صاحب!
  6. محمد وارث

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    یہ پہلی بار سرگوشی استعمال کرنے کی کوشش تھی اور وہی ہوا جو ہمیشہ میرے ساتھ پہلی بار ہوتا ہے :)
  7. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    بہت حد تک درست ہے۔ انڈیا سنٹرل ایشیا تک اب ایران کی بندرگاہوں‌ کے ذریعے رسائی حاصل کر رہا ہے وہ جو کبھی پاکستانی کہتے تھے کہ پاکستانی کی "سٹرٹیجک" اہمیت ہے وہ اب بائی پاس ہو رہی ہے۔ انڈیا نے ایران کے ساتھ مل کر مغربی افغانستان میں، جس کی سرحد ایران سے ملتی ہے، انفراسٹرکچر میں بہت زیادہ انوسٹ منٹ...
  8. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ایران کے تو روس کے ساتھ بہت برسوں‌ سے بہت اچھے تعلقات ہیں، اور بہت زیادہ ٹریڈ بھی۔
  9. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    خان صاحب خیریت ہے نا؟ نو دس سالوں میں پہلی بار میں نے دیکھا ہے کہ آپ نے کوئی بات مانی ہو :)
  10. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ابھی تو کہا تھا کہ ہندو مخالف ہوں؟
  11. محمد وارث

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    ویسے میں‌ نے اپنے مراسلے میں ایک سرگوشی شامل کی تھی وہ نہ جانے کدھر گم ہو گئِ۔ وہ یہ تھِی کہ میں اپنی ایف ایس سی کی ریاضی کی کلاس میں اشتیاق احمد کے خاص نمبر پڑھا کرتا تھا :)
  12. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اور یہ خبر سوشل میڈیا پر جاری پاک بھارت جنگ کے تناظر میں کافی اہم ہے۔ روس کے فوجی دستے مشترکہ مشقوں کے لیے پاکستان میں
  13. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یہ لیجیے فن کی "فنی" سرحد پاکستانی فنکار 48 گھنٹے میں انڈیا چھوڑ دیں ۔ بی بی سی اردو کی خبر
  14. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    شاید اسی لیے کہتے ہیں "مدعی سست گواہ چست"
  15. محمد وارث

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    مبارک ہو خان صاحب کہ آپ اقوامِ متحدہ کے جنرل سکریٹری بن گئے۔ :)
  16. محمد وارث

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    لاجواب کیا کہنے قبلہ۔ غزل تو خوب ہے ہی، لیکن میں‌ یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک ایف ایس سی کا طالب علم اپنی حیاتیات کے سبق کے ساتھ اس طرح کی غزلیں لکھے گا تو پھر یہی ہوگا کہ نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لکھ پائے گا۔ :)
  17. محمد وارث

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    بری بات ہے زیدی صاحب، جب آپ کوئی چیز پبلک فورم پر پیش کر دیتے ہیں‌ تو پھر ہر کسی کو حق حاصل ہو جاتا ہے کہ اس پر جیسا چاہے تبصرہ کرے۔ :)
  18. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اللہ ہی جانے یہ تصویر صحیح ہے یا بنائی گئی ہے لیکن ہے مزے کی :)
  19. محمد وارث

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    ان کا ترجمہ تو خان صاحب ہی فرمائیں گے کہ میری اتنی بساط نہیں ہے۔ ویسے آپ کے لیے ایک ربط دے رہا ہوں، یہ ایک فارسی ناول ہے۔ ہر لفظ کے اوپر کرسر لے جانے سے اس کا ترجمہ ظاہر ہوجاتا ہے، اور ہر جملے کے بعد ایک جھنڈا بنا ہوا اس پر کرسر لے کر جانے سے پورے جملے کا ترجمہ مل جاتا ہے۔ فارسی ہاتھ کی لکھائی...
  20. محمد وارث

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    محمد بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ کو مصر میں زندہ گدھے کی کھال میں سی دیا گیا تھا اور بعد میں اسی کھال کو جلا دیا گیا تھا۔بحوالہ طبری و دیگر مسلم مؤرخین۔
Top