نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    میں بھی تو اسی کو "مہنگا" کہہ رہا تھا :)
  2. محمد وارث

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    لیکن یہ لڑائی مجھے کچھ زیادہ ہی مہنگی پڑتی ہے :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    ایک بڑے سے ٹائپ رائٹر پر ایک پروفیشنل ٹائپنگ سکھانے والے کی دکان پر، ان کے پاس پرانے پرانے دوسری جنگ عظیم کے زمانے کے ٹائپ رائٹر ہوتے تھے :)
  4. محمد وارث

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    درست کہا زیک، یہ احتیاط کا دامن ہی اکثر مجھے غیر ضروری پریشانیوں سے بچا تا رہا ہے ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔:) لیکن پھر کبھی کبھی دل کرتا ہے، گلے ملنے کو نہیں لڑنے کو :)
  5. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    شکریہ قبلہ من، جنابِ من اس عزت افزائی کے لیے، نوازش آپ کی :) ٹائپنگ میں نے 1988ء میں سیکھی تھی (محفل میں آئے تو جمعہ جمعہ نو دس سال ہی ہوئے ہیں) تب سے بس اندازے ہی سے انگلیاں مارتا ہوں جو اکثر غلط ہی پڑتی ہیں :)
  6. محمد وارث

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ہم تو گلے ملنے کو بھی تیار ہیں ڈاکٹر صاحب پر کوئی لڑے تو سہی :)
  7. محمد وارث

    حالات : غزم نمبر 2

    زیک یہ ہندی اور سنسکرت الفاظ سے بنی ترکیب ہے، ہاں سنسکرت اور فارسی اگر ایک ہی جد کی اولاد ہیں تو پھر کہا جا سکتا ہے :)
  8. محمد وارث

    حالات : غزم نمبر 2

    نہیں فہیم ایسی بات نہیں ہے۔ حسان خان صاحب یقینا مجھ سے زیادہ اشعار ترجمہ کر چکے ہیں، میں تو کئی سالوں سے بس ایک شعر روزانہ ترجمہ کرتا ہوں، خان صاحب آٹھ دس بلکہ زیادہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے ایک میں بھی کافی مشکل محسوس ہوتی ہے :)
  9. محمد وارث

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    میں اس سلسلے میں آپ سے متفق ہوں۔ کچھ عرصہ قبل ایک "ریٹنگ وار" محفل کے دو پرانے ارکان کے درمیان چل نکلی تھی جسے انتظامیہ نے مداخلت کر کے ختم کیا تھا۔ منتظمین کوئی بھی ریٹنگ ختم کر سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو کسی رکن کو ریٹنگ سے "بزورِ بازو" روک بھی سکتے ہیں۔ لیکن اصل مسئلہ وہی ہے کہ اس ٹول کا غلط...
  10. محمد وارث

    حالات : غزم نمبر 2

    فارسی کے استاد تو خان صاحب اور راحیل صاحب ہی ہیں، مجھے تو بس شد بدھ ہی ہے، اٹکل پچو سے کام چلاتا ہوں، چل گیا تو چل گیا، نہ چلا تو معذرت :)
  11. محمد وارث

    ارے نہیں صاحب، بس سوختنی ہی ہے اور اب تو کئی برس سے اس کی طرف دھیان بھی نہیں :)

    ارے نہیں صاحب، بس سوختنی ہی ہے اور اب تو کئی برس سے اس کی طرف دھیان بھی نہیں :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت شکریہ احمد صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی :)
  13. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دلچسپ ہے۔ ویسے یہ کہ سارے مسلمانوں‌میں مرحومین کی قضا نمازیں پڑھوانا جائز نہیں، ایک مسلک میں جائز ہے بلکہ واجب ہے کہ اگر مرحوم یا مرحومہ کی قضا نمازیں باقی تھیں تو اس کے وارث اس کی قضا نمازیں پڑھیں یا پڑھوائیں جب کسی سے پڑھوائیں گے تو ظاہر ہے مفت تو نہیں ہونگی :)
  14. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    شکریہ یاز صاحب، نوازش ہے آپ کی برادرم :)
  15. محمد وارث

    درجہ حرارت

    ہے تو سہی کہ چھٹیاں بورنگ نہیں، مگر یہ بھی تو دیکھیے کہ ختم ہو گئیں۔ :)
  16. محمد وارث

    درجہ حرارت

    اس وقت سیالکوٹ میں تو 31 ڈگری ہے مگر میرا شاید ناپا ہی نہیں جا سکتا، آٹھ چھٹیاں آٹھ منٹوں میں ختم ہو گئیں، افسوس۔ دماغ زمین پر واپس آ گیا ہے اور درجہ حرارت آسمان پر پہنچ گیا ہے :)
  17. محمد وارث

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    گوئبلز یہ خبر دیکھ لیتا تو ایک بار پھر خود کشی کر لیتا۔ اُس نےپروپیگنڈا کو ایک فن کا درجہ دیا تھا، یہ تو وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں "چولیں" مار رہے ہیں۔
  18. محمد وارث

    میر حسن ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حسن

    آج آٹھ ساڑھے آٹھ سال بعد یہ غزل سامنے آ گئی ہے تو بہت سے بھولے بسرے زمانے بھی یا د آ گئے۔ پی ٹی وی کے دن بھی ، لازوال شاعری، بے مثال دُھن اور کمال گائیکی :)
Top