نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    یہ چند کی بھی خوب رہی ۔ مثال کے طور پر اگر ایک مضمون لکھا جائے کہ دنیا کے چند بہترین کرکٹ کے بیٹسمین اور اُس میں ڈان بریڈ مین کا ذکر نہ ہو اور کہا جائے کہ کوئی کتاب تو نہیں لکھی، چند ہی لکھا تھا۔ :) سولی دینا، شاید سب سے قدیم ترین روایتوں میں سے ہے۔ دنیا میں دو اڑھائی ارب سے زاید لوگ مانتے ہیں...
  2. محمد وارث

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    درست فرمایا آپ نے، آج کل کی صحافتی تحقیق بس برائے نام ہی ہے۔
  3. محمد وارث

    پاکستانی روپے کی کہانی

    ایک میکے کا ہے ایک سسرال کا، ایک جیسے تو لگیں گے ہی :)
  4. محمد وارث

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    آج پہلے دن کے اختتام پر انڈیا 9 وکٹ کے نقصان پر 291 رنز بنا پایا۔ انڈیا کا آغاز اچھا تھا لیکن نیوزی لینڈ کے باؤلرز نے نیوزی لینڈ کو اس میچ سے باہر نہیں ہونے دیا۔ انڈیا کا اسکور بہت زیادہ نہیں ہے لیکن اتنا کم بھی نہیں، نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں کو کل اچھی کارکردگی دکھانی ہوگی۔
  5. محمد وارث

    پاکستانی روپے کی کہانی

    ایک ہزار روپے کا نوٹ کب چھاپا گیا؟
  6. محمد وارث

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    اس کے علاوہ رومن آرمی میں‌ ایک منفرد طریقہ "ڈیسی میشن" کا رائج تھا۔ آرمی میں‌ جب ڈسپلن کی خلاف ورزی یا بغاوت کے جرم میں‌ اپنے ہی فوجیوں کو اجتماعی سزا دینی ہوتی تھی تو ان سب کو کھڑا کر کے ہر دسویں فرد کو مار دیا جاتا تھا۔
  7. محمد وارث

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    حیرت ہے اس آرٹیکل میں‌ سزائے موت کے ایک انتہائی مشہور طریقے "سولی دینا" کے بارے میں‌ مصنف نے ایک لفظ تک نہیں لکھا جب کہ یہ طریقہ صدیوں‌ تک دنیا کے مختلف علاقوں میں‌ رائج رہا۔
  8. محمد وارث

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    درست ہے لیکن جس طرح نمبر ایک پوزیشن ملنے میں دوسری ٹیموں‌ کا کردار تھا اسی طرح اس نمبر کے چھن جانے میں بھی دوسری ٹیموں کا کردار ہوگا۔ انڈیا اگر نیوزی لینڈ سے سیریز جیت جاتا ہے تو پھر پاکستان کو اپنی پوزیشن بچانا بہت مشکل ہو جائے گا۔
  9. محمد وارث

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    یہ دو نہیں بلکہ تین ٹیسٹ کی سیریز ہے۔
  10. محمد وارث

    انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ

    اس سیریز کی اہمیت پاکستانیوں کے لیے شاید اس لیے زیادہ ہو کہ زیادہ تر امکانات یہی ہیں کہ انڈیا نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پاکستان ٹیسٹ نمبر 1 نہیں‌ رہے گا۔
  11. محمد وارث

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اس کا فین میں بھی ہوں، 24 کوئی دو بار سارے سیزن دیکھ چکا ہوں :)
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جامی بخواب دید کہ مہ در کنارِ اُوست تعبیرِ خواب عاشقِ بے خواب را بپرس مولانا عبدالرحمٰن جامی جامی نے خواب میں دیکھا کہ چاند اُس کے پہلو میں ہے، اِس خواب کی تعبیر کسی اُس عاشق سے پوچھ جس کی قسمت میں نیند (اور خواب) نہیں۔
  13. محمد وارث

    منظر سے ہٹ گیا ہوں میں ، ایسا نہیں ابھی

    لاجواب۔ انتائی خوبصورت غزل ہے ظہیر صاحب محترم، بہت داد قبول کیجیے۔
  14. محمد وارث

    شاعر کی بیوی

    ایلیس غیر ملکی تھی، کوئی اہلِ زبان ہوتی تو کہتی ، شاعر "فلرٹ" نہیں کرے گا تو کیا ورزش کرے گا؟ :)
  15. محمد وارث

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایسی تقسیم مستحسن ہے یعنی اچھی ہے لیکن واجب یا ضروری نہیں۔ متخلف فقہیہ کی مختلف رائے ہیں، برصغیر پاک و ہند، بنگلہ دیش، افغانستان، سارا سنٹرل ایشیا، ترکی، عراق کے کچھ حصوں‌ میں حنفی فقہہ رائج ہے جس کے مطابق قربانی کے لیے صرف قربانی کی نیت اور اللہ کی رضا ضروری ہے اور سارا گوشت قربانی کرنے والا...
  16. محمد وارث

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    درست ہے لیکن اگر فقہی نکتہ نظر سے دیکھیں تو فقہ حنفی کے مطابق آپ قربانی کا سارا گوشت خود بھی رکھ سکتے ہیں، اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔
  17. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہ کاکروچ بھاگ نہ سکے
  18. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کاکروچ: میں‌تمھارا شوہر نہیں
  19. محمد وارث

    شاعر کی بیوی

    لڑی کیا پورا فورم موجود ہے، ملاحظہ کیجیے
  20. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لکھنی نہیں "سٹوری" بنانی ہے
Top