نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    رباعی

    جو چاہے آپ کا "فتویٰ " کرشمہ ساز کرے :)
  2. محمد وارث

    مجھے بھی حیرت ہوئی زیدی صاحب، اس میں جب تک میں نے پڑھا کوئی ایسی بات نہیں تھی، شاید کچھ بات ہوئی...

    مجھے بھی حیرت ہوئی زیدی صاحب، اس میں جب تک میں نے پڑھا کوئی ایسی بات نہیں تھی، شاید کچھ بات ہوئی ہو بعد میں، آپ مختلف ذاتی نظام استعمال کر کے کسی ناظم صاحب سے رجوع بھی کر سکتے ہیں :)
  3. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ توخیر گوگل کرنے پر بھی مل جاتا ہے زیادہ مطالعے کی قطعا ضرورت نہیں لیکن یہ کہانی واقعی دلچسپ ہے کہ کیسے چیزوں کی علامتوں سے حروت تہجی بنے وغیرہ :)
  4. محمد وارث

    رباعی

    کم ازکم اس رباعی کی بنا پر جناب راحیل صاحب آپ کے اُس فتوے کی رُو سے واجب القتل نہیں رہے جس میں آپ نے شاعرو ں کے جھوٹ باندھنے کو وجہ بنا یا ہے کیونکہ اِ س میں انہوں نے سچ بولا ہے :)
  5. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    موجودہ ایرانیوں اور پارسیوں کا اب شاید کوئی جوڑ بنتا نہیں :) ایران میں "اوور ویلمنگ" اکثریت شیعوں کی ہے اور ان برادران کے ہاں بقول علامہ طالب جوہری صاحب کوئی قدغن مذہبی یا دیگر نہیں ہے ، ہو سکتا ہے ایرانی حکومت کی کوئی اور وجہ رہی ہو۔ جب کہ دیگر برادران اسلام سگریٹ حقے کو مذہبی طور پر مکروہ...
  6. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میسو پوٹیمیا (عراق)، چین اور میسو امریکہ (میکسیکو اور ملحقہ علاقے) شاید۔ ان میں سے سمیرینز کی ایجاد سب سے پرانی ہے ۔ الفا بیٹس کی کہانی دلچسپ اور "فیسینٹنگ" ہے۔
  7. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بھنگ کا پودا یہاں کا مقامی ہے، ہو سکتا ہے اس کی کچھ پراڈکٹ بنتی ہو۔ پوست سے بنی افیون بھی صدیوں سے استعمال ہوتی رہی ہے، اس کی بھی کوئی اور پراڈکٹ ہو سکتی ہے۔
  8. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی ہاں واقعی ٹیڑھا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ پہلے پہل تمباکو کی جگہ کوئی اور مقامی نشہ آور چیز حقے میں ڈال کر پی جاتی ہو۔
  9. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دوسرے مذاہب اوپر زیک نے بھی لکھے، عیسائیوں‌کے کچھ فرقے ہیں۔
  10. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    گھر میں ہو لیکن محسوس نہ ہو :) بعض اوقات بیویاں ہم کلام ہوئے بغیر اتنا کچھ کہہ جاتی ہیں کہ مہینوں سر دھننے کے لیے کافی ہوتا ہے۔
  11. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یقینا اپنے مسلمان بھائیوں ہی کا کارنامہ ہوگا :)
  12. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    یقینا، اس سے بڑی نعمت دنیا میں شاید ہی کوئی ہو۔
  13. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    نہیں‌ دفتر کے بعد اس کی سننی پڑتی ہیں زبردستی، لیکن ان اوقات میں وہ مجھے "چھیڑتی" نہیں۔
  14. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    اور یہ بھی کہ بیوی کو خاص ہدایت ہوتی ہے کہ اُس نے ساتھ نہیں ہونا :)
  15. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    شکریہ صاحب ۔ لیکن نہ جانے کیا بات ہے کہ خوش بھی میں صرف انہی اوقات میں ہوتا ہوں جب آلکسی کی اوقات میں ہوتا ہوں :)
  16. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سکھوں میں بہت سختی اور شدت کے ساتھ منع ہے، خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس نے مجھے ہمسائیوں‌ جیسا ہونے سے بچا لیا :)
  17. محمد وارث

    رباعی

    خوب ہے قبلہ :)
  18. محمد وارث

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    جی مگر ہفتے کی شام سے لے کر، سوموار کی صبح تک۔
Top