انڈیا کے سرجیکل سٹرائک کے دعوے نے ان کی اپنی اقتصادی مارکیٹ پر برا اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ انڈین روپے کی قدر میں فوری کمی ہوئی جس کو سنبھالنے کے لیے انڈین سنٹرل بینک نے اپنے ڈالر مارکیٹ میں لانے شروع کر دیے۔ اور بنیادی سٹاک ایکسچینج انڈکس میں ایک اشاریہ چھ فیصد کی کمی ہوئی۔ بلوم برگ کی رپورٹ۔