ابن الفارض کے مشہور 'قصيدة التائية الكبرىٰ' سے ایک شعر:
وَلَوْ أنَّ ما بِي بِالجِبالِ وَکانَ طُو
رُ سِینا بِها قَبْلَ التَّجَلّي لَدُكَّتِ
محبت کی راہ میں جو بلا و مشقت میری جانب آئی ہے، اگر وہ کوہوں پر نزول کرتی تو یقیناً اُن کوہوں کے ہمراہ طورِ سینا تجلی سے قبل ہی پارہ پارہ ہو کر زمین سے...