نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نه از مِهر است گر بر داستانم می‌نهد گوشی همان از نکته‌چینی خیزدش ذوقِ شنیدن هم (غالب دهلوی) مِهر: محبت، تعلق۔ داستانم: میری داستان، میری کہانی۔ نهد گوشی: گوش می‌نهد: (از مصدرِ نہادن) کان دھرتا ہے، توجہ سے سنتا ہے۔ همان: وہی۔ نکته‌چینی: (از مصدرِ چیدن: چننا) عیب جوئی، ہر معمولی بات پر اعتراض۔...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هَی! چه می‌گویم اگر این است وضعِ روزگار دفترِ اشعار بابِ سوختن خواهد شدن (غالب دهلوی) هَی!: (حرفِ تنبیہ و آگاہی) ہائیں!، ارے!۔ وضعِ روزگار: زمانے کی حالت۔ دفتر: جُزوہ۔ دفترِ اشعار: مجموعۂ کلام۔ باب: لائق، قابل، شائستہ۔ سوختن: جلانا۔ ہائیں! یہ میں کیا کہہ رہا ہوں، اگر زمانے کی حالت یہی ہے تو شعری...
  3. حسان خان

    "ای بخارا! شاد باش و دیر زی" (رُودکی) -- "اے بخارا! شاد رہو اور دیر تک جیو"

    "ای بخارا! شاد باش و دیر زی" (رُودکی) -- "اے بخارا! شاد رہو اور دیر تک جیو"
  4. حسان خان

    "تو قدرِ آب چہ دانی کہ در کنارِ فُراتی" (سعدی) -- "تم آب کی قدر کیا جانو کہ تم تو فُرات کے کنارے...

    "تو قدرِ آب چہ دانی کہ در کنارِ فُراتی" (سعدی) -- "تم آب کی قدر کیا جانو کہ تم تو فُرات کے کنارے پر ہو"
  5. حسان خان

    میری رگ رگ بولے 'عجم عجم'

    میری رگ رگ بولے 'عجم عجم'
  6. حسان خان

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سبز یا بازارِ شاہ منصور

    عکاس: پروین سعادتی تاریخ: ۷ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ بازارِ شاہ منصور شہرِ دوشنبہ کا ایک بہت معروف و قدیم بازار ہے جس میں زیادہ تر زراعتی محصولات اور سبزیوں کی فروخت ہوتی ہے۔ بازارِ شاہ منصور شہرِ دوشنبہ کے شمال میں ایک دلچسپ تجارتی مرکز ہے۔ دوشنبہ کے بازارِ شاہِ منصور میں مختلف مصالحہ جات کی فروخت...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در عشق انبساط به پایان نمی‌رسد چو گِردباد خاک شو و در هوا برقص (غالب دهلوی) لغت: "گِردباد" = بگولا۔ عشق میں خوشیوں کا سلسلہ کہیں ختم نہیں ہوتا۔ بگولے کی طرح خاک ہو جا اور دوشِ ہوا پر رقص کر۔ (مترجم و شارح: صوفی غلام مصطفیٰ تبسم) اِنبِساط = کھلنا، پھیلنا، خوشی، مسرت، شادمانی۔ پایان: انتہا،...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غالبِ سوخته‌جان را چه به گفتار آری به دیاری که ندانند نظیری ز قتیل (غالب دهلوی) سوخته‌جان: (از مصدرِ سوختن) جان جلا، جس کی جان تک جل چکی ہو۔ چه: کیا۔ به گفتار آوردن: (از مصدرِ آوردن) بولنے پر مجبور کرنا، سخن سرائی کے لیے آمادہ کرنا۔ به دیاری که: اُس شہر میں۔ ندانند: (از مصدرِ دانستن) نہیں...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بعض شارحوں کا خیال ہے کہ یہاں 'تُرکِ سمرقندی' سے امیر تیمور مراد ہے۔ مثلاً دکتر عبدالحسین جلالیان جلالی اپنی شرح میں اِس غزل کے ذیل میں لکھتے ہیں: تُرکِ سمرقندی: تیمور که تُرک و اهل سمرقند بوده و در اوایل فتوحات خود به هر کجا می‌رسید عرفا و دانشمندان را محترم می‌شمرد و خود مردی فاضل و باهوش بود...
  10. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    سابق پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں ایران کے ثقافتی مشیر شہاب الدین دارائی سے ملاقات کے دوران زبانِ فارسی کے بارے میں یہ فرمایا تھا: "یوسف رضا گیلانی در این دیدار، به سابقه آشنایی خود به زبان فارسی اشاره کرد و افزود: در کلاس‌های ابتدایی در مدرسه فارسی را آموختم. در گذشته...
  11. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    ما زِلْتُ أُؤمِنُ أنَّ الإنْسانَ لا يَمُوتُ دُفْعَةً واحِدَةً وَإنَّما يَمُوتُ بِطَريقَةِ الأجْزاء كُلَّما رَحَلَ صَدِيقٌ ماتَ جُزْءٌ وكُلَّما غادَرَنا حبيبٌ ماتَ جُزْءٌ وكُلَّما قُتِلَ حُلْمٌ مِنْ أحْلامِنا ماتَ جُزْءٌ فَيَأتِي المَوْتُ الأکْبَرُ لِيَجِدَ کُلَّ الأجْزاءِ مَيِّتَةً فَيَحْمِلُهَا...
  12. حسان خان

    عراق میں بہنے والا دریائے فُرات

    دریائے فُرات منطقۂ بین النہرین کے دو بزرگ دریاؤں میں سے ایک ہے جو کشورِ تُرکیہ میں واقع مشرقی اناطولیائی کوہستانوں سے نکلتا ہے اور پھر شام اور عراق سے گذرنے اور ۲۹۰۰ کلومیٹر مسافت طے کرنے کے بعد خلیجِ فارس میں جا ملتا ہے۔ شعر و ادبیات میں اِس دریا کا ذکر تواتر کے ساتھ ہوتا رہا ہے۔ عکاس: مرتضیٰ...
  13. حسان خان

    سمرقند میں برف باری

    تاریخ: ۲۷ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  14. حسان خان

    فارسی گو شہر تہران میں خوبصورت موسم

    عکاس: علی تقوی تاریخ: ۳ آذر ۱۳۹۵هش/۲۳ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  15. حسان خان

    جوانوں کو سوزِ 'عجم' بخش دے۔۔۔

    جوانوں کو سوزِ 'عجم' بخش دے۔۔۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گیرم که به افشاندنِ الماس نیَرزم مُشتی نمکِ سُوده به زخمِ جگرم ریز (غالب دهلوی) گیرم: میں نے مانا، میں نے فرض کیا، میں نے یہ تسلیم کیا۔ افشاندن: برسانا، بکھیرنا۔ الماس: ہیرا۔ نیَرزم: (از مصدرِ ارزیدن: قابلِ قدر ہونا، قیمتی ہونا، گراں بہا ہونا) قیمت نہیں رکھتا، قابل نہیں ہوں میں۔ مُشتی: مٹھی بھر۔...
  17. حسان خان

    آرامگاہِ حافظِ شیرازی در یک شبِ بارانی

    عکاس: رضا قادری تاریخ: ۷ آذر ۱۳۹۵هش/۲۷ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  18. حسان خان

    محبوب فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں برف باری

    تاریخ: ۶ آذر ۱۳۹۵هش/۲۶ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ: بی بی سی فارسی
Top