نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) آن کس که اسیرِ ننگ و نام است هنوز اندر رهِ عشق ناتمام است هنوز دردا که مرا دلی‌ست کز آتشِ عشق عمری‌ست که می‌سوزد و خام است هنوز (شیخ ابوالوفا خوارَزمی) جو شخص ہنوز عزت و آبرو کا اسیر ہے، وہ راہِ عشق میں ہنوز ناتمام ہے؛ افسوس! کہ میرا دل ایسا ہے کہ جسے آتشِ عشق سے جلتے ہوئے ایک عمر ہو گئی...
  2. حسان خان

    سمرقند کا عظیم الشان میدانِ ریگستان

    سمرقند = ماوراءالنہری فارسی تمدن کا قلب دائیں: مدرسۂ شیردار درمیان: مدرسۂ طِلّاکاری بائیں: مدرسۂ اُلُغ بیگ عکاس: اِسٹِیو مک کری ماخذ
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) در وادیِ عشق دل چو بنهاد قدم گفتم که مرو کاین ره محو است و عدم نشنید و چو دید در ره آثارِ فنا شد نادم و این زمان چه سودش ز نَدَم (شیخ ابوالوفا خوارَزمی) دل نے جب وادیِ عشق میں قدم رکھا تو میں نے کہا کہ مت جاؤ، کہ یہ راہ محو و عدم ہے۔ اُس نے نہ سنا، اور جب راہ میں آثارِ فنا دیکھے تو وہ...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن کس که یادِ او نکنی در هزار سال روزی هزار بار ترا یاد می‌کند (خواجه آصفی) جس شخص کو تم ہزار سال میں [ایک بار بھی] یاد نہیں کرتے، وہ تمہیں ایک روز میں ہزار بار یاد کرتا ہے۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصحیح: خوش آن زمان که به رویش نظر نهفته کنم
  6. حسان خان

    میں تاجکستان میں پاکستان کا سفیر بننا چاہتا ہوں۔ اے کاش!

    میں تاجکستان میں پاکستان کا سفیر بننا چاہتا ہوں۔ اے کاش!
  7. حسان خان

    اے جن و انس، گواہ رہنا کہ میں ماوراءالنہر و تاجکستان کا محب ہوں۔

    اے جن و انس، گواہ رہنا کہ میں ماوراءالنہر و تاجکستان کا محب ہوں۔
  8. حسان خان

    تاجکستان کا ایک گاڑی ران جمعے کے روز پیسوں کی بجائے ثواب کماتا ہے

    ویڈیو رُوداد ملاحظہ کیجیے: راویِ خبر نے معیاری فارسی استعمال کی ہے جب کہ جواب دہندگان نے ماوراءالنہری گفتاری فارسی کا استعمال کیا ہے۔
  9. حسان خان

    تاجکستان کا ایک گاڑی ران جمعے کے روز پیسوں کی بجائے ثواب کماتا ہے

    ہمسایہ فارسی گو ملک، اور میرے ایک روحانی وطنِ مألوف، تاجکستان میں آج کل یہ دلچسپ خبر زباں زد ہے۔ چونکہ مجھے یہ خبر جالب لگی، لہٰذا وسیع تر نشر کے لیے اِس کو اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ثواب به جایِ پول در یک خط‌سَیرِ دوشنبه دوشنبہ کے ایک راستے میں پیسے کی بجائے ثواب یک رانندهٔ تاجیک هر روزِ جمعه...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری ز حد بگذشت مشتاقی و صبر اندر غمت یارا۔۔۔سعدی شیرازی

    'بیمارِ استسقا' یعنی دائمی تشنگی میں مبتلا شخص۔۔۔ 'اِستِسقاء' اُس بیماری کا بھی نام ہے جس میں شکم ورم زدہ ہو جاتا ہے اور مریض کو ہمیشہ تشنگی کا احساس رہتا ہے۔ لغت نامۂ دہخدا کے مطابق، اِسی باعث اِس بیماری کو استسقاء کہا جاتا ہے۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری ز حد بگذشت مشتاقی و صبر اندر غمت یارا۔۔۔سعدی شیرازی

    افغان گفتاری فارسی میں اردو محاورے کے اثر کی وجہ سے 'مگر'، 'لیکن' کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے، لیکن ذہن میں رکھنا چاہیے کہ معیاری، کلاسیکی اور ایرانی و تاجک گفتاری فارسی میں 'مگر' یا تو 'شاید' کے معنی میں استعمال ہوتا ہے یا پھر استفہامی معنوں میں۔ مثلاً "مگر نگفتی؟" یہاں 'مگر' کے استعمال سے یہ...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از آبِ دیده صد ره طوفانِ نوح دیدم وز لوحِ سینه نقشت هرگز نگشت زایل (حافظ شیرازی) میں نے [اپنے] آبِ چشم کے باعث صد بار طوفانِ نوح دیکھا، [لیکن میرے] سینے کی لوح سے تمہارا نقش ہرگز زائل نہ ہوا۔ "یعنی بعد از آن که از مرتبهٔ قربت، روی به بادیهٔ غربت آوردم، و قدم از صومعهٔ شادکامی بیرون نهاده، ساکنِ...
  13. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    اُس کی نظر چڑھیں گر یہ تابدار گوہر پھر نام تیرا روشن مانندِ انوری ہو (شیخ محمد ابراہیم ذوق)
  14. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    أَلَمْ تَرَ لِلٌبُنْيَانِ تََبْلٰى بُيُوتُهُ وَتَبْقٰى مِنَ الشِّعْرِ البُيُوتُ الصَّوَارِمُ (عمير بن شُيَيْم بن عمرو القطامي التغلبي) کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہر عمارت کچھ عرصہ بعد بوسیدہ ہو کر برباد ہو جاتی ہے، لیکن تلواروں جیسی کاٹ رکھنے والے اشعار ہمیشہ باقی اور زندہ رہتے ہیں!! (مترجم: مولانا...
  15. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    وَجُرْحُ السَّيْفِ تَدْمُلُهُ فَيَبْرَا وَیَبْقَی الدَّهْرَ، مَا جَرَحَ اللِّسَانُ تلوار کا زخم مندمل ہو کر ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن زبان کا لگایا ہوا زخم ہمیشہ باقی رہتا ہے۔ (مترجم: مولانا محمد رفیق چودھری) × یہ شعر احتمالاً 'ابن الأعرابي' کا ہے۔ × 'وَیَبْقَی الدَّهْرَ' کی بجائے 'وَجُرْحُ...
  16. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "فراموش شدن زبان فارسی در پاکستان، تهدیدی برای زبان اردو است. فارسی هرچه بیشتر در پاکستان فراموش شود، به دنبال آن جایگاه زبان اردو تضیعف خواهد شد و زبان اردو بیش از پیش مورد هجوم واژه‌های بیگانه قرار خواهد گرفت. در سالیان گذشته زبان فارسی وضعیت بهتری در پاکستان داشت. من هنوز هم هر جا که می‌روم و...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آقائے ضیاءالقمر، آپ میرزا غالب کے اشعار شریک کر کے ایک بہت احسن کام سرانجام دے رہے ہیں۔ لا شَکَّ فِیهِ! لیکن ایک درخواست ہے کہ آپ ہر جا مترجم و شارح کے طور پر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے نام کا بھی ذکر کر دیا کیجیے۔ میں اِس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ صوفی تبسم میرزا غالب کی فارسی غزلیات کا اردو ترجمہ و...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز سوزِ شوق دلِ من همی‌زند عللا که بُوک دررسدش از جنابِ وصل صلا (مولانا جلال‌الدین رومی) میرا دل سوزِ اشتیاق کے باعث فریاد کرتا رہتا ہے؛ اِس امید میں کہ شاید اُس تک وصل کی درگاہ سے کوئی دعوتی ندا پہنچ جائے۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل است همچو حسین و فراق همچو یزید شهید گشته دو صد ره به دشتِ کرب و بلا (مولانا جلال‌الدین رومی) [میرا] دل حسین کی مانند ہے اور فراق یزید کی مانند؛ وہ دشتِ کرب و بلا میں دو سو بار شہید ہوا ہے۔
Top