نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هرچند غرقِ بحرِ گناهم ز شش جهت تا آشنایِ عشق شدم ز اهلِ رحمتم (حافظ شیرازی) اگرچہ میں چھ سَمتوں سے بحرِ گناہ میں غرق ہوں، [لیکن] جب سے میں آشنائے عشق ہوا ہوں، میں اہلِ رحمت میں سے ہوں۔
  2. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    فَإنَّكَ شَمْسٌ والمُلوكُ كَواكِبٌ إذا طَلَعَتْ لم يَبْدُ مِنْهُنَّ كَوكَبُ (النابغة الذُبْياني) تو خورشیدی و شاهانِ دیگر ستاره؛ چون طلوع کنی ستاره‌ای دیده نخواهد شد. فارسی مترجم: احمدرِضا یلمه‌ها بے شک تم خورشید ہو اور شاہانِ دیگر ستارے ہیں؛ جب تم طلوع ہو گے تو کوئی ستارہ نظر نہیں آئے گا۔
  3. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    صفی الدین الحِلّی کے قصیدۂ 'الكافية البديعية في المدائح النبوية' سے ایک شعر: قالوا اصْطَبِرْ قُلتُ صَبْرِي غَيْرُ مُتَّسِعٍ قالوا اسلُهُم قُلتُ وُدّي غَيرُ مُنصَرِمِ وزن: مُسْتَفْعِلُنْ فاعِلُنْ مُسْتَفْعِلُنْ فَعِلُنْ ترجمہ: اُنہوں نے کہا: صبر کرو۔ میں نے کہا: میرے صبر کی جولاں گاہ تنگ ہے۔...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر چه اسلافِ من بزرگانند هر یک اندر هنر همه استاد نسبت از خویشتن کنم چو گهر نه چو خاکسترم کز آتش زاد (مسعود سعد سلمان لاهوری) اگرچہ میرے اسلاف بزرگ ہیں اور اُن میں سے ہر ایک فرد ہنر میں استاد ہے؛ لیکن میں گوہر کی طرح اپنی نسبت خود سے کرتا ہوں؛ میں آتش سے متولّد ہونے والی خاکِستر (راکھ) کی مانند...
  5. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    زادن 'زادن' بھی فارسی کے اُن مصادر میں شامل ہے جو لازم اور متعدّی دونوں معنوں میں استعمال ہوئے ہیں، یعنی اِس مصدر کا معنی 'متولّد ہونا' بھی ہے، اور 'متولّد کرنا' بھی۔ دونوں کی مثالیں دیکھیے: زادن بہ معنیِ متولّد کرنا: "هیچ مادر چو او کریم نزاد" (فرخی سیستانی) کسی مادر نے اُس جیسا سخی نہیں جنا۔...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هزار رحمتِ دیگر نثارِ آن عاشق که او به دامِ هوایِ چو تو شهی افتاد (مولانا جلال‌الدین رومی) ہزار رحمتِ دیگر اُس عاشق پر افشاں ہوں کہ جو تم جیسے ایک شاہ کی آرزو کے دام میں گر گیا۔
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هزار جانِ مقدس فدایِ رویِ تو باد که در جهان چو تو خوبی کسی ندید و نزاد (مولانا جلال‌الدین رومی) ہزار جانِ مقدّس تمہارے چہرے پر فدا ہوں! کہ دنیا میں تم جیسا کوئی خوب و زیبا نہ کسی نے دیکھا ہے اور نہ متولّد ہوا ہے۔ × مصرعِ ثانی کا یہ ترجمہ کرنا بھی ممکن ہے: کہ دنیا میں تم جیسا کوئی خوب و زیبا نہ...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جز کاهشِ جان نیست ز هم‌صحبتِ سرکش گریان بُوَد آن موم که با شعله ندیم است (بیدل دهلوی) سرکش ہم صحبت سے بجز بربادیِ جاں حاصل نہیں ہوتا؛ وہ موم گِریاں ہے جو شعلے کے ساتھ ہم نشیں ہے۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نه نقشِ پایم و نی سایه این قدر دانم که خاکِ راهِ توام خواه آن و خواه اینم (بیدل دهلوی) نہ میں نقشِ پا ہوں، نہ سایہ۔۔۔ میں [فقط] اِس قدر جانتا ہوں کہ میں تمہاری راہ کی خاک ہوں، خواہ وہ یا خواہ یہ ہوں۔
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به آستانِ تو عهدِ غبارِ من این است که گر سِپِهر شوم جز به خاک ننْشینم (بیدل دهلوی) تمہارے آستان کے ساتھ میری غبار (یا میری مانندِ غبار ہستی) کا عہد و پیماں یہ ہے کہ خواہ آسمان بن جاؤں، میں بجز خاک کہیں نہیں بیٹھوں گا۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ شیرازی کے ایک شعر پر تخمیس: دیدم ار چهرهٔ مقصود به شه‌راهِ طلب چیدم ار غنچهٔ امّید به گلزارِ ادب یافتم کامِ دل ار بی مددِ رنج و تعب من اگر کام‌روا گشتم و خوش‌دل چه عجب مستحق بودم و این‌ها به زکاتم دادند (یوسف بن عبدالله رُهاوی 'نابی') میں نے اگر شاہراہِ طلب میں چہرۂ مقصود دیکھ لیا؛ میں نے...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با من ای عشق امتحان‌ها می‌کنی واقفی بر عَجزم امّا می‌کنی (مولانا جلال‌الدین رومی) اے عشق! تم میری ناتوانی سے واقف ہو، لیکن [پھر بھی] تم میرا امتحان کرتے رہتے ہو۔
  13. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    علی گنجلی نے اپنے مقالے 'کتاب‌هایِ آموزشِ فارسی در عثمانی' میں ایسی ۹۵ کتب کی فہرست پیش کی ہے جو فارسی زبان کی تدریس کی نیت سے عثمانی سلطنت میں عثمانی ترکی زبان میں لکھی گئی تھیں، اور جو خود اُن کی نظروں سے گذری تھیں۔ صرف اِسی ایک چیز سے عثمانی سلطنت میں زبانِ فارسی کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در حیرتم به راحتِ منزل چه سان رسد راهی به چشمِ آبلهٔ پا ندیده‌ای (بیدل دهلوی) میں حیرت میں ہوں کہ وہ شخص راحتِ منزل تک کیسے پہنچے گا جس نے آبلۂ پا کی چشم سے کوئی راہ نہ دیکھی ہو؟
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قطعاتِ تاریخِ وفاتِ عبدالرحمٰن جامی: گوهرِ کانِ حقیقت، دُرِّ بحرِ معرفت کو به حق واصل شده در دل نبودش ماسواه کاشفِ سِرِّ الٰهی بود بی‌شک، زان سبب گشت تأریخِ وفاتش: 'کشفِ اَسرارِ الٰه' (امیر علی‌شیر نوایی) کانِ حقیقت کے گوہر، [اور] بحرِ معرفت کے دُرّ [جامی]؛ کہ جو حق تعالیٰ سے واصل ہو گئے تھے...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چو در دشتِ فنا منزل کنی یک روز، ای فانی ز من آن جان‌فزا اَطلال را فَسْجُدْ وَقَبِّلْهَا (امیر علی‌شیر نوایی فانی) اے فانی! جب تم ایک روز دشتِ فنا میں اقامت کرو تو میری جانب سے اُن جاں فزا ویرانوں کو سجدہ کرنا اور بوسہ دینا۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُموزُ العِشْقِ کانَتْ مُشْکِلاً بِالکَأسِ حَلِّلهَا که آن یاقوتِ محلولت نماید حلِّ مشکل‌ها (امیر علی‌شیر نوایی) عشق کے رُموز مُشکِل ہیں، اُن کو پیالۂ [شراب] سے حل کرو۔۔۔۔ کہ وہ یاقوتِ محلول (یعنی شراب) تمہیں مُشکِلوں کا حل دکھائے گا۔
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چون تو آیی جزو جزوم جمله دستک می‌زنند چون تو رفتی جمله افتادند در افغان چرا (مولانا جلال‌الدین رومی) جب تم آتے ہو تو میرے [بدن کے] تمام جزو اور اعضاء تالی بجاتے ہیں؛ [لیکن] جب تم چلے گئے تو وہ سب فغاں کیوں کرنے لگے؟
  19. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    امروز یہ چیز علم میں آئی ہے کہ فارسی میں اولین مادۂ تاریخ مسعود سعد سلمان لاہوری نے لکھا تھا۔ ۴۶۹ھ میں جب سلطان ابراہیم غزنوی نے سیف الدولہ محمود کو ہند میں غزنوی متصرَّفات کی حکومت پر مأمور کیا تھا تو مسعود سعد نے اِس عمل اور سیف الدولہ محمود کی ستائش میں قصیدہ لکھا تھا جس میں وہ ایک جا پر...
  20. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    لاہور سے تعلق رکھنے والے معروف فارسی گو شاعر مسعود سعد سلمان لاہوری غزنوی دور میں ۴۳۸ھ سے ۴۴۰ھ کے درمیان لاہور میں متولد ہوئے تھے۔ یعنی اِس سال اُن کے تولد کو احتمالاً ایک ہزار سال ہو جائیں گے۔ تذکروں میں اور فارسی ادب کی تاریخوں میں لاہور کے اولین فارسی گو شاعر کے طور پر 'ابوالفرَج رُونی' کا...
Top