عثمان بھائی پھڈا کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ میرے ساتھ بھی کرچکے ہیں۔
اگر کہ ان کے نام کا مطلب سانپ ہے تو پھر یہ بات طے ہے کہ جن جن سے ان کا پھڈا ہوا ہے وہ سب نیولے ہیں۔۔۔۔:D
بہت خوب تحریر۔
یہ جملے تو کریم ہیں۔
سیدھا جنت والے پلاٹ سے ۱۰ مرلہ زمین کے حقدار ٹھہرے۔
ابلیس بھی تمہاری اس حرکت سے سخت پریشاں ہے۔
ویسے بھی تمہارے چہرے پر نورانیت بڑی عجیب سی لگے گی۔ :rollingonthefloor:
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہم خود آ جاتے ہیں۔
رعب کا یہ عالم ہے کہ چھوٹاغالبؔ محفل چھوڑ کر چلے گئے۔ اور میرا رعب تو کچھ بھی نہیں۔
اگر آپ کچھ عرصہ پہلے آجاتے تو بلال بھائی کی با رعب تصویر کے رعب میں آجاتے۔ :)
فرنیچر مارکیٹ میں اکثر دکانوں پر "وڈ ورکس" لکھا ہوتا ہے۔ میں اسے "وڈ" "ور" "کس" پڑھتا تھا۔ پھر کئی سال بعد یہی الفاظ انگریزی میں تحریر دیکھے تو سمجھ آئی۔ :)