کراچی… معروف اداکار لہری کراچی میں انتقال کر گئے۔ اداکار لہری کوپھیپھڑوں اور گردے کی بیماریاں لاحق تھیں اور وہ سانس لینے میں دشواری اور سینے میں تکلیف کی وجہ سے کئی دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے تاہم آج صبح انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا۔ اداکار لہری کے داماد نے انکے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔...
نایاب بھائی! مجھے شاعری کا شوق ہے۔ میں خود بھی کئی ایک غزلیں لکھ چکا ہوں۔ پر اب دل نہیں کرتا۔
محفل پر تو بس اپنا اور دوسروں کا دل بہلانے کے واسطے اوٹ پٹانگ باتیں کرتا ہوں۔:)
غالباً آپ ماہر نفسیات ہیں۔ :)
نایاب بھائی کو تو غمِ روزگار نے نے ایسی باتیں (جو گزاری نہ جا سکی ہم سے،، ہم نے وہ زندگی گزاری ہے) کرنے پر مجبور کیا ہے۔ ورنہ وہ ہیں تو زبردست۔ :)
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔