1)۔ پاکستانی کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟
میں پہلےانہیں پاک فوج کا میجر سمجھتا تھا۔ لیکن یہ تو پاکیشیا کے علی عمران نکلے۔ :ROFLMAO:
ان کو سمجھنا خاصا مشکل ہے۔ خاصے فرینک اور خوش مزاج ہیں۔
2)۔ پہلی دفعہ پاکستانی سے جان پہچان/بات...
بنیادی خیال بہت اچھا ہے۔ اور مزاح بھی۔ :applause:
ویسے انور بھائی ایک آپس کی بات ہے۔ اپنا خون دینے کے بعد ڈھائے جانے والے ستموں میں کچھ کمی واقع ہوئی؟ :)
نایاب بھائی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے بتا کر غلطی کی۔ ذرا ٹھہر جاتے تو کچھ اور پرمزاح کمنٹس پڑھنے کو ملتے۔
مجھے کچھ ذہین لوگوں کے جوابات جاننے تھے۔ :sad:
نیرنگ کے معنی ہوتے ہیں (فریب۔ مکر۔ دھوکہ۔ حیلہ۔ دغا۔ جادو۔ سحر۔ طلسم)
پر نیرنگ خیال بھائی نے اسے طلسماتی خیال کے زمرے میں استعمال کیا ہے۔
نیلم کے مکمل معنی یہ ہیں۔
نیلے رنگ کا قیمتی و خوشنما پتھر
بہت سی جگہوں پہ آسمانی رنگ کا بھی لکھا ملے گا۔
خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ محفل میں نایاب نہیں مطلب دستیاب ہوتے ہیں۔ :)
ویسے میں آپ کا شمار محفل کی کریم میں کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو محفل کے لیے کبھی نایاب نہ کرے۔ :redheart: