یوسف ثانی بھائی "ع" "ک" اور تھوڑی ترتیب کا فرق ہے۔
شکاری + شاعری = محمد خلیل الرحمن۔۔۔۔۔:)
@محمد خلیل الرحمن بھائی آپ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ بہت اچھی نظم ہے۔:applause::applause::applause:
کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے۔۔۔:)
سب سےبڑی بہادری تو یہی ہے کہ کسی نے کہا اور آپ نے لکھ ڈالا۔ اور سونے پہ سہاگہ کہ شئیر بھی کردیا۔
پھر ڈر کس چیز کا بھائی؟
یہ تو دو متضاد باتیں ہوگئیں۔
اور ہاں نہ تو میں نے کوئی تنقید کی ہے اور نہ ہی کوئی اصلاح۔ آپ نے واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔ ارے بھائی اگر آپ نے میری شاعری پڑھ لی تو آپ ہنس ہنس کے...
میرے بھائی اگر وہ پاکستانی پولیس والا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ وہ اندھے، گونگے اور بہرے کو ایک دن تھانے میں رکھے گا اور اگلے دن اندھے کو سب کچھ نظر آنے لگے گا، گونگا بولنے لگے گا اور بہرہ سننے لگے گا۔ بس وہیں مسئلہ ختم ہوجائے گا۔
خوب لکھا آپ نے۔ بلکہ کمال لکھا آپ نے۔ :applause:
میری عادت ہے کہ میں شاعری گاتا ہوں۔ پڑھتا نہیں ہوں۔ آپ کا پہلا شعر میں بالکل روانی میں گا گیا مگر اس کے بعد اٹکنے لگا پھر آخری شعر کے پہلے مصرے میں روانی آئی۔
میں یہاں مہ جبین انٹی سے پورا اتفاق کروں گا۔ آپ اسے اصلاحِ سخن میں پوسٹ کردیں۔ آپ نے...
بھتہ نہ ملنے پر دکانوں پر بم مارے جائیں، اگر دکان بند ہوجائے تو گھروں پر فائرنگ کی جائے۔
ماہ رمضان میں لوگوں کے گلے کاٹ کر اور لاشوں کے ٹکڑے کریں اور باقاعدہ وڈیوز بنائی جائیں لیاری میں اور پھر بھی وہی مظلوم۔۔۔۔
سہراب گوٹھ، بنارس اور کٹی پہاڑی پر دن دھاڑے لوگوں کو گولیاں ماری جائیں پھر بھی وہی...