میں صرف ایک ہنٹ دوں تو عائشہ بٹیا کا 10 سیکنڈ کے اندر جواب آ جائے گا۔
لیکن مجھے یقین ہے کہ بغیر ہنٹ کے جواب آنے میں دو دن تو لگ ہی جائیں گے۔:rollingonthefloor:
رائٹ سے لیفٹ کیوں؟؟؟؟؟
اصل میں سارا مسئلہ یہ ہوا ہے کہ یہاں پر انگریزی حروف، نمبرز اور سمبل الٹ جاتے ہیں۔
یہ سوال یہاں پر الٹ گیا۔
اس لیے ان دونوں کو 100 100 مارکس دیے جاتے ہیں۔ :)
سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ عائشہ عزیز اور نیلم 1 کیسے لے کر آئیں؟؟؟؟
منفی ایک تو آسکتا ہے ایک کیسے آگیا؟؟؟؟
نایاب بھائی شاید ان دونوں نے ہمارے لیے یہ چیلنج رکھا ہو۔۔۔:)
اگر پلس اور مائنس کی سمبل بدل دی جائیں تو پانچ آجائے گا۔ اس صورت نیلم کا پانچ والا جواب درست ہوتا۔
ویسے کمال کے جوابات دیے آپ لوگوں نے۔:)
نایاب بھائی اب نیا چیلنج لائیے۔