سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
خدا کو مانیں خرم شہزاد خرم بھائی۔۔۔۔۔
شعیب ملک تو فرسٹ کلاس لیول کا بھی کھلاڑی نہیں ہے۔ اپنی بیوی کی سفارش پر کھیل رہا ہے۔ :ROFLMAO:
کامران سے امیدیں رکھی جاسکتی ہیں۔۔۔
احمد بھائی تفصیل بعد میں بتاؤں گا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب بدقسمتی سے ہمارا رشتہ ہماری بیگم کے پاس آگیا۔ اور اس پر بیگم نے بڑا لڑ جھگڑ کر زبردستی مونچھیں رکھوا دیں۔