اب سات سال پہلے کا ہمیں کیا پتا جناب۔۔۔۔:rolleyes:
یہ اس وقت کا قصہ تھا جب آتش جواں تھا میں نے تو اندھیرے میں تیر چلایا تھا جو برابر نشانے پر بیٹھا۔۔۔۔:)
اب تو کسی "سال جبیں" سے دریافت کرنا پڑے گا۔۔۔۔:)
حضرت موسی کی عصاسےبن نے والا اژدھا۔
وہ براق جس پر نبی پاک:pbuh: آسمان گئے تھے۔
ایک اونٹنی تھی صحیح یاد نہیں شاید حضرت صالح کی تھی۔
اور حضرت یونس کو پیٹ میں رکھنے والی مچھلی۔۔۔
دیکھتا چلا گیا میں زندگی کی راہ میں
ہر کوئی قدم قدم پہ مست ہے گناہ میں
تو بھی ایک گناہ کر
اے دل کی چاہ کر
کوئی سنے گا کیا، کوئ کہے گا کیا۔۔۔
کسی کے بھی کہے سنے سے تیرا واسطہ ہے کیا۔
یہ گانا تو سنا ہی ہوگا آپ نے۔۔۔۔:)
جاہل ہونے کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ آپ نایاب بھائی نہ ہوں۔۔۔
کوئی بات نہیں ہم...