پانچ نمبر تو میرا جانا ہوتا ہے کبھی سات نمبر نہیں گیا۔
ویسے آپ نے ایڈریس کیوں بتایا وہاں کا؟؟؟؟؟:)
خیر اصل موضوع پر چلتے ہیں۔ یہ بھی بڑا المیہ ہے معاشرے کا۔ خاص کر غرباء کی بستیوں میں یہ مسئلہ کثرت سے پایا جاتا ہے۔
بہت خوبصورتی سے تحریر کیا آپ نے اسے۔:applause: