نہیں میں نے سنجیدگی سے ہی بات کی ہے۔
وجہ یہ ہے کہ میں نے پڑھا تھا کہ اس سلسلہ میں کچھ ریسرچ بھی کی جارہی ہے۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ مادی شے کو ٹرانسفورم کرنے پر۔
شاید ریڈیائی شعاعوں کا استعمال کیا ہو۔ کیوں کہ سب سے تیز رفتار طریقہ یہی ہوسکتا ہے۔ جو پلک جھپکنے میں تخت آجائے۔
ورنہ دربار میں موجود سب سے طاقتور جن نے بھی کچھ ٹائم بتایا تھا۔
میں آپ کو ٹیگ کرنے ہی لگا تھا۔ آپ خود ہی آگئے۔ یہ اچھی بات ہے۔
ان بھائیوں اور بہنوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا جو دیگر ممالک سے ہیں۔
اس دن پاکستانی قوم یتیم ہو گئی تھی۔