شمشاد بھائی ایسا نہیں ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو لوگوں کو اعتراض ہوتا کہ ان کے بل زیادہ آرہے ہیں۔ اس وقت بجلی اتنی مہنگی ہے اگر آپ صرف ایک پنکھا اور ایک ٹیوب لائٹ استعمال کریں تو آپ کا کم سے کم بل ایک ہزار آئے۔ اکثر ٹی وی پر دیکھا گیا ہے کہ جب علماء سے بجلی چوری کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے صرف...