سعود بھائی! بات کچھ جمی نہیں۔ :)
اصل میں میں چند دن سے ایک دھاگہ دیکھ رہا تھا آپ کے بارے میں۔ لوگوں نے وہاں پر آپ کی تعریف کے پل باندھے ہوئے تھے۔
میں نے سوچا سعود بھائی کو پکڑا جائے۔ ہمیں بھی تو پتا چلے کہ وہ کتنے شفیق ہیں۔
ویسے بھی میں میٹھی چھری چلانے کا عادی مجرم ہوں۔ پر آپ نے جس شفقت سے مجھے...