نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    مقدس ناعمہ عزیز عائشہ عزیز سارہ خان نبیل
  2. انیس الرحمن

    مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

    مراسلوں کے اعتبار سے۔ نبیل بھائی کا پسندیدگی کا اوسط باقی سب سے اچھا ہے۔ پھر ٹیچر مس کا۔ باقی 48 سے 52 فیصد کے درمیان ہیں۔
  3. انیس الرحمن

    چائے کے کپ

    شمشاد بھائی یہ کپ کہاں مل سکتے ہیں؟
  4. انیس الرحمن

    مبارکباد عاطف لالہ کے ایک ہزار پیغامات

    مبارک ہو عاطف بھائی۔ ابھی تو فورم کے نشے میں ڈوبے ہوں گے وہ۔ آپ آئسکریم کا کہہ کر کیوں ان کا نشہ ہرن کرتی ہیں۔ :)
  5. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نہیں میں نے سنجیدگی سے ہی بات کی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ میں نے پڑھا تھا کہ اس سلسلہ میں کچھ ریسرچ بھی کی جارہی ہے۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ مادی شے کو ٹرانسفورم کرنے پر۔
  6. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا۔ کہ انہوں نے سائنس کا استعمال کیا تھا۔
  7. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    شاید ریڈیائی شعاعوں کا استعمال کیا ہو۔ کیوں کہ سب سے تیز رفتار طریقہ یہی ہوسکتا ہے۔ جو پلک جھپکنے میں تخت آجائے۔ ورنہ دربار میں موجود سب سے طاقتور جن نے بھی کچھ ٹائم بتایا تھا۔
  8. انیس الرحمن

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    لیکن تخت بلقیس تو انسان نے اٹھایا تھا۔
  9. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    تیمور بھائی کو آفس میں تو سکون سے رہنے دیں آپ۔ :D وہاں "بھی" تنگ کریں گی انہیں۔ :p
  10. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    ٹھیک ہے ٹیچر مس پھر دیکھتے ہیں کس کا حساب صحیح ہے۔ بتائیے، 2x 12 - 7+ 88-77 x 0 + 68 = ؟؟؟ :)
  11. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    پر ہم نے تو اپنے حساب سے بات کی تھی۔ :rollingonthefloor:
  12. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    ٹیچر مس ایسا نہ کیجئے گا۔ سوچنے کا کام اللہ میاں نے الوّوں کے سپرد کیا ہوا ہے۔ :D
  13. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    پھر بارش اور طوفانی بارش۔۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    آج تو دھوپ بھی نکلی ہے اور بارش بھی ہورہی ہے۔ آپ تو دو قصے ارسال فرمائیے۔ :D
  15. انیس الرحمن

    چیلنج

    میاں بیوی ہیں۔:) اگلی دفعہ جواب نہیں دوں گا۔ کیوں کہ صحیح جواب کے بعد غلط جوابوں کا مزہ نہیں آتا۔
  16. انیس الرحمن

    حکومت پٹرول پر 23.78 ڈیزل پر 30روپے ٹیکس لیتی ہے

    اصل میں یہ ہی اصل قیمت ہے باقی رقم ٹیکس میں جاتی ہے۔ ;)
  17. انیس الرحمن

    آج کا شعر - 5

    دعوہ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طولِ شبِ فراق ذرا ناپ دیجئے
  18. انیس الرحمن

    کیا کسی کو 11 ستمبر یاد نہیں؟؟؟

    میں آپ کو ٹیگ کرنے ہی لگا تھا۔ آپ خود ہی آگئے۔ یہ اچھی بات ہے۔ ان بھائیوں اور بہنوں کی معلومات میں اضافہ ہوجائے گا جو دیگر ممالک سے ہیں۔ اس دن پاکستانی قوم یتیم ہو گئی تھی۔
  19. انیس الرحمن

    بارش اور شیطانیاں

    اب نہیں کروں گا دوبارہ۔ :noxxx:
  20. انیس الرحمن

    کیا کسی کو 11 ستمبر یاد نہیں؟؟؟

    پر اس سلسلے کی کوئی پوسٹ کیوں نہیں کی پھر؟؟
Top