نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    میں تو بھول ہی گیا کہ آپ کی تو جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے۔ تو آج کل نئے پراجکٹ کی وجہ سے آپ خاصے مصروف...

    میں تو بھول ہی گیا کہ آپ کی تو جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے۔ تو آج کل نئے پراجکٹ کی وجہ سے آپ خاصے مصروف ہیں۔ محفل کے چند لوگ ہی تو ہیں جن سے میں دلی عقیدت رکھتا ہوں۔ اب ان کو بھی نا پوچھوں ایسا ممکن نہیں۔
  2. انیس الرحمن

    نایاب بھائی آج کل آپ کچھ خاموش خاموش ہیں۔ خیریت؟؟

    نایاب بھائی آج کل آپ کچھ خاموش خاموش ہیں۔ خیریت؟؟
  3. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    جی بالکل۔ پر لائٹ ہے۔:)
  4. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    احمد بھائی ابھی ہورہی ہے۔ ورنہ ابھی کے ابھی بھیج دیتا۔ :)
  5. انیس الرحمن

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    پر اویس بھائی کا کچھ پتا نہیں۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تھانے کے اندر سے ہی بھائی نے حال و احوال بتایا ہو۔ شک کی گنجائش تو نکلتی ہی ہے۔:) بھائی نیرنگ خیال اویس بھائی سے کہئے کہ محفل میں آ کر میرا شک دور کریں۔
  6. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    ہمارے پانچ منزلہ گھر کا بل صرف 3 سے 4 ہزار کے درمیان آتا ہے۔ :D کنڈے کے فوائد میں سے ایک فائدہ یہ بھی ہے۔ :)
  7. انیس الرحمن

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    عبداللہ یعنی اللہ کے بندے تو ہیں ہی آپ۔ :) اب نہ ماننے اور کان نہ دھرنے والی بات آپ کی مانی ہی نہیں جا سکتی۔ :)
  8. انیس الرحمن

    Love

    غریب کے سپنے۔ کبھی نہ ہوئے اپنے۔ وہ غریب اس وقت امیر ہوا جب چڑیاں کھیت چگ چکی تھیں۔:) البتہ مورل اچھا ہے۔
  9. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    واہ جناب کیا لقب عطا کیا ہے آپ نے مجھے "استادِ کُنڈا بجلی"۔
  10. انیس الرحمن

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    اور میں نے کہیں پڑھا تھا کہ عبداللہ اور عبدالرحمن اللہ کے پسندیدہ نام ہیں۔ پاکستانی بھائی مہ جبین آنٹی بالکل صحیح کہہ رہی ہیں۔
  11. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    آپ کے پر زور اسرار پر جلد ہی وڈیو ٹیوٹوریل پیش کروں گا۔ :D
  12. انیس الرحمن

    تم آگئے ہو نور آگیا ہے - مصوارنہ شاعری میں میری پہلی کاوش

    بہت کمال کی پکچر بنائی آپ نے۔ اور آپ اس کام میں مہارت حاصل کرنا چاہتی ہیں یہ بھی خوش آئیند بات ہے۔ میں اس سلسلے میں ایک ٹپ دوںگا آپ کو۔ کیونکہ مجھے بھی اس کا شوق تھا اور میں نے اس پر کام بھی کیا تھا۔ اس کام میں صرف تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ 1۔ ڈیزائن کا انتخاب (جس میں آپ ماہر ہیں) 2- ٹیکسٹ کی...
  13. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    کراچی میں 14 روپے یونٹ ہے بجلی۔ اس لیے کنڈا لگانا ہمارے لیے ضروری ہے۔ :) آپ بھی سیکھ لیں۔ کچھ عرصے بعد آپ لوگوں کو بھی ضرورت پڑے گی۔
  14. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    لیاقت آباد، کراچی۔:)
  15. انیس الرحمن

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    1۔ اسلامی ریاستیں پاکستان، سعودی عرب، ایران، افغانستان، ماریطانیہ، یمن۔ 2۔ ان ممالک کا ریاستی مذہب اسلام ہے۔ عراق، شام، اردن، عمان، متحدہ عرب امارات، یمن، بنگلہ دیش، ملائشیا، انڈونیشیا، مالدیپ، مصر، تیونس، الجیریا، بحرین، مصر، کویت، لیبیا، مراکش، سوڈان، صومالیہ، 3۔ یہ سیکولر ریاستیں ہیں۔...
  16. انیس الرحمن

    محفل سے غیر حاضری کا سبب

    یہ تو بڑا ظلم ہوگیا میرے دوست کے ساتھ۔ الٹی آنتیں گلے پڑنے والی مثال اب سمجھ آئی۔ اویس بھائی آپ تو غیرحاضری میں بھی لوگوں کو ہنسانے کا باعث رہے۔ اب جلد آن لائن آجائیں۔
  17. انیس الرحمن

    یمن کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    کمال کی تصویر ہے۔ ویسے وہاں ڈش انٹینا کا خاصا رواج نظر آتا ہے۔ کیبل کے کام کا بڑا اسکوپ ہے وہاں۔:)
  18. انیس الرحمن

    بجلی ہائے بجلی

    نایاب بھائی سب موجود ہے۔ اگر بجلی موجود نہیں تو اتوار کو پورا دن کیسے آتی ہے، عید اور دیگر اہم دنوں میں کیوں آتی رہتی ہے۔ انڈسٹریز کا بہانہ کیا نہیں جاسکتا کیوں کہ ہماری انڈسٹریز ان دنوں میں بھی کام کرتی ہیں۔ بس عوام کو تنگ کرنا مقصد ہے۔ کیوں کہ اگر عوام کے پیٹ بھر گئے تو پھر وہ دوسری طرف دھیان...
Top