سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

نہیں ایسا کچھ نہیں۔
RAR فائل WINRAR کی Extension ہے۔ آپ WINRAR انسٹال کیجیے۔ اور RAR فائل کو Extract کر لیجیے۔
WINRAR کا ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے:
www.rarlab.com/download.htm
ایڈوب فوٹو شاپ کا مڈل ایسٹ ورژن انسٹال کر لیں اس میں اردو سپورٹ موجود ہے۔ اس میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔
یا پھر کسی بھی اردو ٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنائیے اور پی ڈی ایف کو فوٹو شاپ پر کھول لیں۔
کھچڑی ہی سہی، کچھ تو پکانے کے لیے آ
آ تو ہی میری دال گلانے کے لیے آ
پہنائی تھی جس میں کبھی میں نے انگوٹھی
مجھ کو اسی انگلی پہ نچانے کے لیے آ
رو رو کے تری یاد میں ٹب بھر دیے میں نے
اے قحط ذدہ اب تو نہانے کے لیے آ