نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    لیاقت آباد نمبر 10
  2. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    نیرنگ، لیاقت آباد
  3. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    لیاقت آباد ڈاک خانہ
  4. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    وفاقی اردو یونیورسٹی، گلشن اقبال
  5. انیس الرحمن

    کراچی میں جل تھل

    کراچی میں جل تھل نیپا چورنگی، گلشن اقبال
  6. انیس الرحمن

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    تکا بار بار نہیں لگتا۔ اس سیریز میں دو دفعہ لگ گیا کافی ہے۔
  7. انیس الرحمن

    مجاز نظم ۔ کیوں ۔ اسرار الحق مجازؔ

    سوجھتی نہیں گلی گلی کا استعمال بڑا کمال کیا ہے۔ بہت خوب نظم ہے۔
  8. انیس الرحمن

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    وہ تو ٹھیک ہے بھائی پر پانی میں کچھ ملا ہوا تو نہیں ہے نا۔ کہیں ہمارے قدم بہک گئے تو شاعری کر کر کے محفلین کو شاعری سے اکتا دیں گے ہم۔ :)
  9. انیس الرحمن

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    رم جھم میں بات کچوری، پکوڑوں اور سموسوں کی ہوتی تو سمجھ بھی آتی۔ :rollingonthefloor:
  10. انیس الرحمن

    بھیا! کراچی کا بھی یہی حال ہے آج۔

    بھیا! کراچی کا بھی یہی حال ہے آج۔
  11. انیس الرحمن

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    سادہ پانی مل جائے تو بہتر ہے۔ ورنہ خشک شاعری حلق میں اٹک جائے گی جی۔;)
  12. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جی بالکل۔ کیوں کہ ہماری ٹیم خواتین کی دعاؤں سے ہی جیتتی ہے۔:) مرد حضرات تو کوئی اور سی ہی دعائیں دیتے ہیں ان کو۔:mad:
  13. انیس الرحمن

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    لو جی! میں تو چائے پینے کے واسطے آیا تھا، مگر یہاں تو جانے کیا باتیں چل رہی ہیں۔ :)
  14. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    شمشاد بھائی کا جو رشتہ کرکٹ کے ساتھ ہے اس بارے میں۔
  15. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ کہیں آج بھی پاکستان کی ٹیم بگ باس کو مایوس نہ کردے۔
  16. انیس الرحمن

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    1۔ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ 2۔ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ کیا کوئی میری تصیح کرے گا کہ ان دونوں تسبیح میں کیا فرق ہے؟
  17. انیس الرحمن

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ
  18. انیس الرحمن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. انیس الرحمن

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  20. انیس الرحمن

    عشق جس کو طلاق دے دے عمر اس کی تمام عدّت

    عشق جس کو طلاق دے دے عمر اس کی تمام عدّت
Top