کراچی میں جل تھل

کراچی میں جل تھل
نیپا چورنگی، گلشن اقبال
eiFjX.jpg
3uCPD.jpg
4a77W.jpg
0x6VH.jpg
P7YzS.jpg
5eHpn.jpg
MO43D.jpg
55auj.jpg
Foxz2.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
یہاں تو کافی پانی نظر آرہا ہے۔ شام کو جب ہم دفتر سے نکلے تو سڑکوں پر اتنا پانی نہیں تھا۔

ویسے بارش خوب ہوئی کل۔ لطف آیا۔
 

مقدس

لائبریرین
اففف خدایا
اس کو انجوائے تو ہر گز نہیں کیا جا سکتا
انیس بھائی اس میں اپنے موبائل کو رسک پر لگانا بھی بالکل اچھی بات نہیں ہے، یو ہیو ٹو بی کیرفل
 
Top