قیصرانی شاید تمہیں یاد ہو کہ ہالو کاسٹ پر تم نے ہی ایک دھاگہ شروع کیا تھا اور پھر اس پر زکریا کی کافی دھواں دار قسم کی پوسٹس تھیں جس میں زکریا نے کافی جذباتیت کا مظاہرہ کیا تھا اور یہاں تک کہا تھا کہ جو ہالو کاسٹ سے انکار کرے میں اسے جانور سے بھی بدتر سمجھتا ہوں حالانکہ بات ہالو کاسٹ سے انکار کی...