نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    شروع کرتا ہوں پروردگار کے عظیم نام سے جو عزتیں دینے والا اور درجات بلند کرنے والا ہے۔ [align=justify:6fb4bf1861] بعد از سلام عرض ہے کہ آپ سب احباب عرصہ دراز سے الیکشن کی گہما گہمیوں سے محروم ہیں اور ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے شاید آپ کو لگا ہوگا کہ ٢٠٠٧ الیکشن کا سال نہیں مگر ذرا ٹھہریں آپ...
  2. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    احباب اس سلسلے میں خصوصی دلچسپی لیں کیونکہ یہ بہت اہم نوعیت کا معاملہ ہے اور اس پر اردو کی ترویج کا بہت دارومدار ہے۔ یقین کریں جتنی جلدی یہ سی ڈی بازار میں آجائے گی اتنی ہی تیزی سے پھیلے گی۔ الف نظامی نے ۳۰۰۰ سی ڈیز کا ذمہ اپنے سر لیا ہے اور ماشاللہ ایک بار سی ڈی آ لینے دیں ، اس کی کاپیاں اس...
  3. محب علوی

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    اردو ڈیجیٹل لائبریری مکمل تعارف اور کتابوں کے بارے میں تفصیلی معلومات
  4. محب علوی

    نئے اردو ویب وکی پیڈیا پر مواد کا تعین

    انگریزی سے اردو لغت انگریزی اردو لغت اس پر میں ایک ٹیوٹوریل بھی جلد ہی لکھ دوں گا کیونکہ یہ بھی ایک بہت اہم کام ہے۔
  5. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    واہ جی واہ ایک اور الیکشن لطف آئے گا ویسے سیانا کون میں چونکہ میں پہلے نمبر پر ہوں تو میں ہی ہوں گا البتہ ہر دلعزیز میں تم پہلے پر ہو تو تم لے لو بازی۔ اب دیکھتے ہیں الیکشن کیسا ہوتا ہے اور کتنا ہلہ گلہ ہوتا ہے۔
  6. محب علوی

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    اعجاز صاحب یہ تو آسکی کوڈ کی مجبوریاں تھیں کہ اس میں ایک تو صرف ایک بائٹ (‌آٹھ بٹس ) تھیں جس کی وجہ سے صرف 256 کیریکٹرز کو ہی لکھا جا سکتا ہے براہ راست بغیر کوئی ہیرا پھیری کیے۔ یونیکوڈ کے بعد کافی آسانی ہوگئی اور یہ کام بہت آسان ہوگیا۔ اس پر بھی ذرا روشنی ڈالتے جائیں کچھ تاریخ مرتب ہوتی جائے...
  7. محب علوی

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    نبیل تم مجھے چین سے نہ بیٹھنے دینا اور غلطیاں مسلسل نکالتے جانا :wink: خیر میں نے اصل میں ایڈیٹرز کو بھی شامل کرنا تھا اس لیے ان کو بھی لکھ گیا اب تصحیح کر دی ہے موضوع کی اور کام پھیلتا لگ رہا ہے مجھے۔ میرے پاس یہ سارے سافٹ‌وئیر ایک سی ڈی میں ہیں اور یہ سی ڈی بہت عام ہے پاکستان میں۔ البتہ...
  8. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    یعنی عابد اور نبیل فونٹ بھی ہیں یہ آپ کی پوسٹ سے معلوم ہوا اور ساہتیہ ایوارڈ کے بارے میں بھی۔ آپ مضمون ضرور تلاش کریں تاکہ تاریخ مرتب ہو سکے۔ اعجاز صاحب میرا مطلب اردو خط بھی ہے اور اس کے بعد اسے یونیکوڈ‌میں ڈھالنے کی کوششوں کا ذکر اور فونٹس سے بھی ہے۔ کیا نوری نستعلیق ان تمام فانٹس کے...
  9. محب علوی

    تعارف new born

    صحیح کہا ہے اور اچھا طنز کیا ہے :) چلیں یہ بتائیں کہ شاعری یا نثر میں سے کیا زیادہ پسند ہے اور محفل اب تک کیسی لگی ہے کتابیں پڑھنے کا شوق ہے کیا گپ شپ کرتی ہیں یا لیے دیے رہتی ہیں
  10. محب علوی

    تعارف خالد کہتے ہیں مجھے

    حجاب دو دو دفعہ ویلکم کروگی تو خالد شاید دو دن پلٹ کر ہی نہ آئے۔
  11. محب علوی

    نیا پاکستانی بجٹ

    منصوبے کا اعلان تو ہم پچھلے کئی برسوں سے سنتے آرہے ہیں اور اسی انتظار میں رہ جائیں گے، یقینی طور پر کوئی فنڈ نہ رکھا گیا ہے اور نہ رکھا جائے گا ۔ صرف طفل تسلیوں کے لیے یہ بیان بازی کی گئی ہے اور اس کا ثبوت ہمیں وقت خود ہی دے دے گا۔
  12. محب علوی

    کانٹے کا درد

    اس تعریف میں تو بہت ابہام ہے۔ آمدنی کے حساب سے بتاؤ کہ تمہارے خیال میں کتنی ماہوار آمدنی والا شخص‌ غریب ہے اور کون اس سے نیچے غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہے۔ اس کے بعد تعلیم ، صحت ، رہائش ، کھانا ، لباس کی کم سے کم مقدار بتانی ہوگی۔ میرے نزدیک غریب وہ ہے جسے کھانا، رہائش، تعلیم، صحت اور...
  13. محب علوی

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    اس دھاگے پر اردو ایڈیٹنگ ، کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹویر پر معلومات کا تبادلہ کیا جائے گا اور ان میں استعمال ہونے والی تکنیک اور فونٹس پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ سافٹ وئیر کی تاریخ اور اس میں تبدیلیوں کو بھی زیر بحث لایا جائے گا۔ اس کے علاوہ فارسی ، عربی سافٹ وئیر بھی دیکھے جائیں گے اور ان پر بھی...
  14. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    ٹھیک ہے نبیل میں ایک اور دھاگہ اردو کمپوزنگ اور خظاطی سافٹ وئیر پر بھی کھول دیتا ہوں تاکہ اس پر بھی معلومات جمع کی جاسکیں۔ اس کے علاوہ نوری نستعلیق جیسے فونٹس کے لیے بھی ہمیں ایک اصطلاح بنانی پڑے گی کیونکہ یہ نہ تو روایتی فونٹس کی تعریف پر پورا اترتے ہیں اور نہ انہیں یکسر فونٹ فیملی سے نکالا...
  15. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    سب سے پہلے تو نظر کرم کرنے کا شکریہ نبیل۔ دوسرا ایک تو اردو فونٹس کا پوچھنا چاہ رہا تھا اور دوسرا میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ اردو سافٹ وئیر میں بھی بہرحال اردو فونٹس ہی استعمال ہوتے ہیں چاہے اس کے لیے وہ طریقہ کار کچھ بھی استعمال کریں۔ جیسے انپیج میں استعمال ہونے والے فونٹ کو نوری نستعلیق...
  16. محب علوی

    تعارف خالد کہتے ہیں مجھے

    شمشاد خالد میرے ساتھ دفتر میں کام کرتے ہیں اور یہ لغت کا اطلاقیہ ڈاٹ نیٹ‌میں آرام آرام سے بنا رہے ہیں۔ :lol: پنڈی میں ان کا تعلق گلزار قائد سے ہے مگر اصل میں یہ اسلام آباد رہے ہیں۔
  17. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    اتنا غیر اہم موضوع نہیں ہیں دوستوں کہ اس پر کوئی دھیان ہی نہ دے۔ میں اس پر ایک مضمون تیار کر رہا ہوں اور آپ لوگوں کی مدد کے بغیر ادھورا رہ جائے گا۔
  18. محب علوی

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    ابو شامل وکیپیڈیا پار معلومات کو ڈھالنے کے لیے آپ کو چند ٹیوٹوریل لکھنے پڑیں گاے تو بہت لوگ اس طرف راغب ہو سکتے ہیں۔ فرذوق بہت اچھے جا رہے ہو اور اسی طرح لگے رہو۔
  19. محب علوی

    نیا پاکستانی بجٹ

    حکومت نے مالیاتی خسارہ مجموعی بجٹ کا چار فیصد دکھایا ہے اور اس میں پی آئی اے ، ریلوے ، واپڈا ، کے ای اسی سی کا خسارہ شامل نہیں کیا جسے شامل کیا جائے تو خسارہ 5 فیصد بن جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سرتاج عزیز کے مطابق 44 ارب کے نئے ٹیکسز بھی لگائے گئے ہیں۔ سیلز ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ساتھ درآمدات پر ایک...
  20. محب علوی

    نیا پاکستانی بجٹ

    بجٹ میں ہر سال کالا باغ ڈیم کے لیے علامتی طور پر ٹوکن منی رکھی جاتی تھی مگر اس سال وہ بھی نہیں رکھی گئی اور اس سے حکومت کی ڈیم بنانے کے بارے میں سنجیدگی کا پتہ چلتا ہے۔ پاکستان تاریخ کی بدترین حکومت کا اعزاز شاید اسی حکومت کے حصہ میں آئے گا۔
Top