نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میڈیا آزاد ہے

    زبردست عمار
  2. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد ہے کہ اردو میں جتنے خطوط ہیں ان کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جائیں۔ اس کے علاوہ انٹر نیٹ پر اردو کے جو خطوط (فونٹس )‌ زیر استعمال ہیں ان پر بھی مواد اکھٹا کیا جائے اور کچھ روشنی ان کے تیار کرنے والوں اور ان سافٹ وئیر پر بھی ڈالی جائے جن میں وہ استعمال ہوتے ہیں۔...
  3. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    غضب خدا کا ڈیڑھ ماہ گزر گیا ہے اور ڈیڑھ دو صفحات ہی ہوئے ہیں اتنے تو سیاست کے زمرے میں روز ہو رہے ہیں۔ :wink: لگتا ہے چند خطبات مجھے اور ماورا کو تیار کرنے پڑنے ہیں چلو ماورا تم بھی شروع ہو جاؤ اور میں بھی شروع ہوتا ہوں۔ شمشاد آپ ذرا ایوارڈ‌ کے حوالے سے لوگوں کی مختلف لسٹیں بنائیں۔ ایک...
  4. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    میں تو ٹھیک ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اب کی بار آپ کو کیسے گھیروں کہ بچ نہ سکیں کسی بھی طرح سے۔ اچھا ایک کام تو کریں ذرا محب علوی نام کی ایک گرافک تو بنائیں۔
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جویریہ کی لکھائی واقعی اچھی ہے ۔ ویسے ظفری سب نے تحریر یہاں ارسال کی تو کچھ کی تحریر سے لوگ ہراساں ہو جائیں گے۔ خاص طور پر میری تحریر کے بارے میں تو ابن انشاء نے لکھا ہے کہ کچھ لوگو خط شکستہ میں بھی لکھتے ہیں
  6. محب علوی

    کانٹے کا درد

    قیصرانی اس نیک کام کا آغاز تم خود ہی کردو اس کے بعد باقی لوگ بھی اپنی آرا دیتے جائیں گے۔
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد آپ بھی بہت بھولے ہیں :lol: لغت کا صرف پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اس کے بعد دوسرا مرحلہ پروف ریڈنگ کا اور ساتھ ہی تیسرا مرحلہ مزید الفاظ شامل کرنے کا شروع ہونا ہے ۔ اس کے علاوہ اس میں انگریزی معنی ، جملے اور اردو جملے بھی شامل کرنے کا ارادہ ہے۔ پنجابی ، عربی اور کئی دیگر...
  8. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میرا خیال ہے کہ اب بڑے ہو جانا چاہیے اور بدمزگی نہیں ہونی چاہیے۔ کیا ہنسی مذاق اور برداشت کا اتنا فقدان ہے ہم میں کہ ہم لڑ پڑیں اور دھاگے کو مقفل کرنا پڑے۔
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جاوید بھائی کو ڈھونڈ رہا ہوں ان کی شمولیت بھی بہت ضروری ہے۔ :lol:
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    امن معذرت کے ساتھ کہ ظفری نے اپنے فلسفیانہ سوالوں میں ایسا الجھایا ہوا ہے کہ میں تمہارے سوالوں پر آگے جواب نہیں دے پا رہا۔ ظفری تمہارے سوالوں کے جواب میں یہاں پر اپنی مرضی سے دوں گا اور تم اپنے دھاگے پر اپنی مرضی سے اس طرح دونوں کا نکتہ نظر کھل کر سامنے آئے گا اور سوالوں کے جواب کی مشکلات کا بھی...
  11. محب علوی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    زکریا سلمان رشدی کے ادبی کارناموں پر کچھ روشنی ڈالیں ذرا اور ان کی مشہور کتابیں جو واقعی اعلی پائے کی ہوں جن پر نقادوں نے بے پناہ پذیرائی ہوئی۔
  12. محب علوی

    مبارکباد جاوید اقبال بھائی

    جاوید بھائی ذرا اس دھاگے کو دیکھ لیں اور پھر بتائیں کہ مدد کر سکتے ہیں کہ نہیں۔ لغت
  13. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد حرف P لمبا ہے اور اس کے لیے بندہ ڈھونڈ رہا ہوں۔ ماورا تمہارا پرانا لفظ ابھی نامکمل ہے یاد ہے تمہیں۔
  14. محب علوی

    مبارکباد ثناء اللہ بھائی کی شادی

    مبارک ہو لگتا ہے شادی کی سالگرہ پر چہرہ دکھا کر پھر چلے جاتے ہیں۔ :lol:
  15. محب علوی

    زندگی

    کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
  16. محب علوی

    بجلی کا بحران

    سوات اور سرحد میں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
  17. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    فہیم مصروفیات کا کیا حال ہے بھائی ایک آدھ کوئی کام کا کیا کہہ دیا تم نے تو سلام دعا بھی لینی چھوڑ دی :P
  18. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    عیشل میں نے تو مذاق کیا اور مذاق کو مذاق ہی سمجھا ہے۔ ویسے آپ کو اپنا وعدہ یاد ہے نہ کام کرنے کا :)
  19. محب علوی

    کانٹے کا درد

    منیر یہ کہتے ہوئے سنا تو بہت بار ہے کہ ایک تصویر ہزار الفاظ کہ برابر ہوتی ہے مگر یہ تصویریں دیکھتے ہوئے دل کانپ جاتا ہے۔ قیصرانی تم نے جو چند مثالیں دی وہ بھی معاشرے میں ضرور ہیں مگر تم نے ان لاکھوں کروڑوں لوگوں کی زندگی کو یکسر نظر انداز کر دیا جو دن سے رات اور رات سے دن سسک سسک کر کرتے...
  20. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سوچ سمجھ کر ہی تو لکھا ہے اور سازش کر لو اب کہ نو رتنوں کا انتظار ہے ویسے جب سازش پک کر تیار ہو جائے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ جلد باز کون ہے۔ علم میں اضافہ نہ کرکے اپنا ہی نقصان کروگی میرا کیا جاتا ہے تم نہ سہی کوئی اور اس سمندر سے سیراب ہو جائے گا :wink:
Top