نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری بیرون ملک رہتے ہوئے اور اتنے عرصہ سے کیسے اردو اور روایات سے تعلق جوڑے رکھا ہے۔ عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کوئی نو عمری میں باہر چلا جائے اور طویل عرصہ وہاں رہے تو اس میں بہت سے عادات وہاں کی آ جاتی ہیں اور ملک سے اس کا رشتہ واجبی سا رہ جاتا ہے خاص طور پر زبان اور ادب سے تقریبا کٹ...
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    توبہ ہے یعنی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے میں تو ہر جگہ ہی بدنام ہوں مدد کروں تو بھی نہ کروں تو بھی ۔ جیا کے دھاگے پر گیا تھا اور باتوں باتوں میں شمشاد اور زکریا کی عمر کا پتہ لگایا ہی تھا کہ جیا نے میری تحقیق کے سامنے بند باندھ دیا۔ حجاب سے پوچھا سوال تو اس نے پرانے بدلے چکاتے ہوئے جواب ہی نہ...
  3. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    شمشاد آخری لائن ذرا الگ تھی ۔ پورا ایس ایم ایس لکھ رہا ہوں۔ شاہ جہان نے تاج محل کے در و دیوار کو دیکھا، ایک ایک در اور ایک ایک کھڑکی کو دیکھا، ہر کمرے کو دیکھا ہر برآمدے کو دیکھا، ہر ستون کو دیکھا ہر محراب کو دیکھا اور بولا ماں قسم چھوکری کے چکر میں بہت خرچہ ہوگیا۔
  4. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ممبر۔۔۔۔۔حرف۔۔۔۔۔تعداد الف۔۔۔۔۔A۔۔۔۔۔300 شاکر۔۔۔۔B۔۔۔۔۔150 محب۔۔۔۔C۔۔۔۔۔375 ماورا۔۔۔۔D۔۔۔۔۔300 عمار۔۔۔۔۔E۔۔۔۔۔965 شمشاد۔۔۔F۔۔۔۔۔1000 شمشاد۔۔۔G۔۔۔۔۔925 حنا ۔۔۔۔۔۔H۔۔۔۔۔(کام شروع نہیں ہوا) شمشاد۔۔۔I۔۔۔۔۔۔400 سے زائد پاکستانی۔۔۔J۔۔۔۔۔۔(کام شروع کرنا ہے ) شمشاد۔۔۔L۔۔۔۔۔655...
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ سب ڈکشنریاں بہتریں رہیں گی بس الفاظ کی تعداد زیادہ ہونی چاہیے۔ کمپیوٹنگ پر ابھی سے کام شروع کر سکتے ہیں فکر نہ کرو ، میرے پاس بھی سائنسی لغت ہے ضخیم سی۔ علیحدہ سے ٹی سے شروع ہونے والے کمپیوٹر کے الفاظ لکھ سکتی ہو۔ ساتھ ساتھ اپڈیٹ دیتی جانا۔ ایک فائل میں یہاں اپلوڈ کردیتا ہوں اس سے فارمیٹ...
  6. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    امن تم شروع کر سکتی ہو T سے شروع ہونے والے انگریزی الفاظ پر کام۔ ایکسل شیٹ کا فارمیٹ اس طرح سے ہے کہ پہلے انگریزی لفظ ، پھر اردو معنی ، پھر انگریزی معنی ، پھر انگریزی جملہ ۔ انگریزی لفظ اور اردو معنی لازمی ہے باقی آپشنل ہیں۔ لغت تمہیں خود ہی تلاش کرنی پڑے گی ، ویسے کلین ٹچ والوں کی انگلش...
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ممبر۔۔۔۔۔حرف۔۔۔۔۔تعداد الف۔۔۔۔۔A۔۔۔۔۔300 شاکر۔۔۔۔B۔۔۔۔۔150 محب۔۔۔۔C۔۔۔۔۔375 ماورا۔۔۔۔D۔۔۔۔۔300 عمار۔۔۔۔۔E۔۔۔۔۔965 شمشاد۔۔۔F۔۔۔۔۔1000 شمشاد۔۔۔G۔۔۔۔۔925 حنا ۔۔۔۔۔۔H۔۔۔۔۔(کام شروع نہیں ہوا) شمشاد۔۔۔I۔۔۔۔۔۔400 سے زائد شمشاد۔۔۔L۔۔۔۔۔655 عمار۔۔۔۔۔S۔۔۔۔۔600 پاکستانی۔Z۔۔۔۔۔ 100...
  8. محب علوی

    عمران خان پر سندھ میں داخلہ پر پابندی

    اگر ایسا ہے اور ان کے پاس ثبوت ہیں تو پھر لازما انہیں کیس کرنا چاہیے اور اسے تو ثابت کرنا بھی قطعا مشکل نہیں ہونا چاہیے کہ اس پر عدالتی فیصلہ پہلے سے ہی موجود ہے اور اس خبر کو نمایاں کرکے الیکشن میں بھی عمران کو ایک بڑے ووٹ بینک سے محروم کیا جاسکتا ہے۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد آٔپ نے چالاکوں میں شامل ہو کر آپ ہی معصومیت کا پول کھول دیا اور معصوم امن کو بھی چالاک بنا ڈالا ۔ خیر اگر امن راضی ہے تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ امن معصوموں کے نام ہی تو نہیں بتا سکتا اس لیے خود کو معصوموں سے نکال لیا ہے۔ شمشاد ایک اور سوال محفل پر ہمہ وقت رہنے کی وجہ سے ہوم...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    معصومین کو آشکار نہیں کرنا چاہ رہا ایسے ہی نظر نہ لگ جائے۔ معصوم کو اس لیے ہی تو کہتے ہیں کہ معصوم کہ وہ بیچارے تحقیق کیے بغیر ظاہری حالات پر ہی فیصلہ کر لیتا ہے۔
  11. محب علوی

    عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو لاہور کے ہوائی اڈے سے کراچی کےسفر سے روک دیا گیا۔ پنجاب کی حکومت نے ان پر لاہور سے باہر جانے پر تین روز کی پابندی عائد کردی ہے۔ میرے خیال سے اب تک صحیح معنوں میں عمران نے ہی ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی مخالفت کی ہے اور جو کرنا چاہیے وہ کیا ہے ۔...
  12. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مہوش یہ تخمینہ لگانا فی الوقت مشکل ہو رہا ہے کیونکہ سب مختلف لغات استعمال کر رہے ہیں اور پہلے مرحلے میں جب تمام حروف پر سب اپنے پاس موجود الفاظ ختم کر لیں گے تو ہمیں اور الفاظ کے لیے لائحہ عمل بنانا پڑے گا جس کے لیے آپ کی اور سب دوستوں کی تجاویز کا انتظار ہے۔ میرا اپنا اندازہ ہے کہ الفاظ پہلے...
  13. محب علوی

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    حنا ڈوئل پرپز ڈیوائسز میں سر فہرست تو موبائل فونز ہیں جو نہ صرف فون کا کام دیتے ہیں بلکہ کیمرے ، ریڈیو اور آواز محفوظ کرنے کا بھی۔ ان پر لکھ سکتی ہو۔ اس کے علاوہ بی ٹیوب ہے ایک ڈیوائس جو دو کام کرتی ہے ایک تو کمپیوٹر سے جوڑ کر میوزک سن سکتے ہیں اور دوسرا فون سے لگا کر بیک وقت کسی سے بات بھی...
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    اس انٹر ویو سے دو اشخاص‌ کی عمر کا تو معلوم ہوا۔ شک تو پہلے ہی تھا مگر دونوں فریقین نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ صدیوں سے چلے آ رہے ہیں۔ قارئین کی سہولت کے لیے واضح بتاتا چلوں کہ یہ دو ارکان ہیں زکریا شمشاد جیا تمہارا شکریہ کہ تمہاری وجہ سے یہ معمہ حل ہوا۔
  15. محب علوی

    مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

    نبیل ریکارڈ پر بھی ایک لاکھ پیغامات لے کر آنا ہے ہمیں :wink:
  16. محب علوی

    عمران خان پر سندھ میں داخلہ پر پابندی

    حکومت نے عمران خان پر لاہور چھوڑنے پر تین دن کی پابندی لگا دی ہے تاکہ وہ سندھ تو کیا لاہور سے بھی باہر نہ جا سکیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کریں گے اور ایم کیو ایم کی شرمناک وال چاکنگ سے وہ گھبرانے والے نہیں اور الطاف حسین کے خلاف ضرور مقدمہ کریں گے۔
  17. محب علوی

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    حنا کچھ وضاحت کریں کہ آپ کو اور کیا معلومات چاہیے اور دو تین اہم نکات بتائیں تاکہ ان پر رہتے ہوئے تفصیلا بتایا جائے۔
  18. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    شکریہ شمشاد دل کی بات دل میں مت رکھنا جو پسند ہو اسے آئی لو یو کہنا اگر وہ غصہ میں آجائے تو ڈرنا مت سر جھکانا اور کہن پیاری بہنا ملتی رہنا
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جی شمشاد عمران خان پر سندھ میں داخلے پر پابندی پر پوسٹ کر رہا تھا۔ حد کر رکھی ہے ایم کیو ایم نے اوچھے ہتھکنڈوں کی۔ عمران خان کے خالف پورے کراچی اور حیدرآباد میں وال چاکنگ کی گئی ہے۔
Top