نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    لگتا ہے امن بہت غصہ میں یہ پوسٹ کی ہے۔ چلو میں اپنی طرف سے وضاحت کردو ، اس وقت کئی لوگوں کے انٹر ویو چل رہے ہیں جن میں حجاب ، جیہ ، شمشاد ، شگفتہ اور ظفری شامل ہیں۔ جیہ اور حجاب سے ہلکا پھلکا مزاح جاری رکھا انٹر ویو پر مگر ہر پوسٹ میں سوال بھی تھا البتہ ظفری کی دفعہ باقاعدہ نوک جھونک اور مذاق...
  2. محب علوی

    کھال اور ڈھال

    جاوید چودھری بہت عمدہ لکھتے ہیں ، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اب ان کا لکھا آن لائن کہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
  3. محب علوی

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    علمدار ، مئی کا شمارہ بہت دلچسپ تھا اور بے چینی سے جون کے شمارے کا انتظار ہے۔
  4. محب علوی

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    خوش آمدید قتیل غالب، محفل پر غالب کی بھتیجی تو موجود تھیں چلیں اب غالب کے بھانجے بھی تشریف لے آئے ہیں۔
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حجاب تمہیں بھی بہت جلدی ہے میں نے کب کہا کہ ابھی سے شروع ہو جاؤ ٹھیک ہے لائٹ جا رہی ہے تو آ بھی رہی ہوگی اور کچھ دن اور ٹھہر جاؤں گا۔ اسے لیے تمہاری معذرت قبول نہیں کی گئی ہے۔
  6. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اچھی سپیڈ ہے امن اور مجھے امید ہے اس رفتار سے جلد ہو جائیں گے۔
  7. محب علوی

    باغ و بہار

    فرحت آپ ذرا اسپیڈ پکڑیں‌اب ورنہ رعایت نہ کی جائے گی۔ :) ماورا تم بھی حد سے زیادہ جلد باز ہو چلو اچھا ہے کچھ ہفتہ مزید آرام کر لیتے ہیں۔
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    میں خوش ہوں کہ ریکارڈ کی درستگی ہوگئی اور صدیوں کے بیٹے کے ساتھ بیٹی کا بھی سراغ لگ گیا۔ بچپن میں ایک ناول پڑھا تھا ‘صدیوں کا بیٹا‘ شاید مصنف نے یہی ذہن میں رکھ کر لکھا تھا ، اب کہیں صدیوں کی بیٹی دیکھا تو حیرت نہ ہوگی۔ کرشن چندر مجھے بھی پسند ہے مگر یہ بتاؤ کہ کونسا ناول یا افسانہ سب سے...
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    شاعری میں میرے پسندیدہ شعرا میں سر فہرست غالب اور احمد فراز ہیں اور یہ جان کہ بہت خوشی ہوئی کہ دونوں میں یہ قدر مشترک ہے ۔ باقی قدروں پر روشنی نہیں ڈالوں‌گا کہ حاسدوں کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ غالب سے اپنے تعلق کو بہت عمدگی سے بیان کیا ہے اور پڑھ کر لطف آیا۔ احمد فراز اور شہزاد احمد شاید بعد میں...
  10. محب علوی

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    کوئی مسئلہ نہیں حنا میں نے تو کوئی خاص مدد نہیں کی ، عمار اور اعجاز صاحب نے تمہاری صحیح معنوں میں‌مدد کی ہے۔ تمہارا شکریہ میں قبول کروں گا لغت کے دھاگے پر جب تم کام شروع کرو گی امتحانوں کے بعد۔ مبارک ہو کہ تمہارا پیپر اچھا ہوا ، میں دعا گو ہوں کہ تمہارے امتحانات بہت اچھے ہوں۔
  11. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    باز نہ آنا تم ۔ اب لگتا ہے پراڈو کا چھو‌ڑ کر قدیر کے تعاقب میں جانا پڑے گا۔ ویسے پرانے دور میں واقعی شان میں قصیدے ہوا کرتے تھے اب تو قصیدے کے نام پر لوگ ہجو لکھ جاتے ہیں۔ :) سمجھ لوں گا تمہیں بچ کر کہاں جاؤ گے۔
  12. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    واقعی سب لوگ بہت محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں اور یہ مزید اچھی خبر ہے کہ اطلاقیہ پر کام جاری ہے۔ نظامی ، شمشاد کی بات صحیح ہے کہ پہلے لغت کے کام کو ایک خاص حد تک لے جایا جائے پھر اس میں اور چیزیں شامل کی جائیں۔ سائنسی لغت کی افادیت اپنی جگہ مگر عام استعمال میں روزمرہ کی لغت ہی آتی ہے اور اسے...
  13. محب علوی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    یہ واقعی صرف ایم کیو ایم کی سیاہ سیاست ہے۔
  14. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ایک اور سوال: تین پسندیدہ شاعر کونسے ہیں اور کیوں؟ تین پسندیدہ نثر نگار کونسے ہیں اور ان کی کونسی کتابیں بہت پسند ہیں؟
  15. محب علوی

    عمران خان

    یہ بات بھی قابل غور ہے مگر جتنی زیادہ معلومات یہ دو گروپ دے سکتے ہیں شاید کوئی اور نہ دے سکے بشرطیکہ بات صرف معلومات کی حد تک رہے۔ یہ معاملہ عمران کی سیاسی سمجھ بوجھ کا اصل امتحان ثابت ہو گا اور اگر اس بار بھی عمران نے موقع کھو دیا تو پھر شاید وہ کبھی ملکی سیاست میں اہم کردار نہ ادا کرسکے۔
  16. محب علوی

    بہبودِعامہ ۔ قسط ۔ 2

    میں اس موضوع پر مزید نکات کا بے چینی سے منتظر ہوں اجمل صاحب۔ آپ کی اس سوچ کا پھیلاؤ‌بہت ضروری ہے۔
  17. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    کس قدر خونخوارانہ عزائم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورا رجوع کرو ان خیالاتے سے۔ سوال کے جواب میں دیر تو ہو سکتی ہے ، جلد باز ہو لگتی ہو۔ :) سوال دوبارہ پوچھنے والی بات اچھی کہی تم نے ، کتنے نمبر لینے ہیں اس جواب کے۔ مجھ سے سوال جب چاہو پوچھ لو ، میں نے لوگوں کے علم میں اضافہ کی قسم کھا رکھی ہے...
  18. محب علوی

    الہڑ خوشبو

    اففففففففففففففف فرزانہ چن کر نظم ، فریم ، رنگ اور تصویر لائی ہو۔ مشکل میں ڈال دیا ہے کہ کس کی تعریف کی جائے نظم کی فریم کی رنگوں کے امتزاج کی پس منظر میں تصویر کی یا تمہارے اس شکریہ کی جو میری اس پوسٹ کے جواب میں کروں گی :wink:
  19. محب علوی

    عمران خان

    ہمت علی آپ واقعی درست سمت میں ہمت کر رہے ہیں۔ متحدہ کے ان اقدامات سے عمران کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور متحدہ کی پریشانیاں بڑھ رہی ہیں۔ اگر واقعی ٹھوس بنیادوں پر مقدمہ ہوگیا تو عمران کی حمایت بہت بڑھ جائے گی اور ایم کیو ایم کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا۔
Top