نتائج تلاش

  1. محب علوی

    باغ و بہار

    ارے شگفتہ آپ کو نہیں معلوم فرحت لغت پراجیکٹ میں فعال ہوچکی ہیں اور 100 سے زائد الفاظ لکھ بھی چکی ہیں ماشاءللہ۔ :)
  2. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ممبر۔۔۔۔۔حرف۔۔۔۔۔تعداد الف۔۔۔۔۔A۔۔۔۔۔300 شاکر۔۔۔۔B۔۔۔۔۔150 محب۔۔۔۔C۔۔۔۔۔375 ماورا۔۔۔۔D۔۔۔۔۔300 عمار۔۔۔۔۔E۔۔۔۔۔965 شمشاد۔۔۔F۔۔۔۔۔1000 شمشاد۔۔۔G۔۔۔۔۔925 حنا ۔۔۔۔۔۔H۔۔۔۔۔(کام شروع نہیں ہوا) شمشاد۔۔۔I۔۔۔۔۔۔1616 پاکستانی۔۔۔J۔۔۔۔۔۔(کام شروع کرنا ہے ) قدیر ۔۔۔۔K۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد۔۔۔L۔۔۔۔۔655...
  3. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    کوئی بات نہیں نبیل ، ادب کی محفل میں آ کر ہی انسان سیکھتا ہے اگر ہم بھی تلخ ہو جائیں گے تو پھر حلیمی اور نرمی کہاں جائے گی۔ انگریزی سے اردو میں آتے آتے نرمی بھی آجائے گی۔
  4. محب علوی

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    بہت عمدہ شمشاد، عمار تمہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ خدا کرے تمہاری زندگی خوشیوں سے معمور ہو اور تم یونہی اردو کی ترویج کرتے رہو۔
  5. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میں بہت خوش ہوں کیونکہ لغت پر کام کافی رفتار سے جاری ہے اور لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ عیشل آپ بتائیں کہ کیا حال ہے اور لغت میں شمولیت کا کب تک ارادہ ہے اور اب تو حروف گنے چنے رہ گئے ہیں یہ نہ ہو کہ آپ پہنچیں تو سارا میلہ لوٹ لیا گیاہو۔
  6. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد اس فائل میں آپ نے باقی شیٹس نہیں دیکھی شاید۔ سی ، ڈی ، ای اور جی حرف سے شروع ہونے والے الفاظ ہیں اس میں۔ اور جن صاحب کا آپ پوچھ رہے ہیں وہ آپ سے مخاطب ہے۔
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ظفری دیکھ لو تمہاری وجہ سے میرے سوال کا بھی جواب نہیں دیا جیا نے حالانکہ تمہارے سوال تو ابھی آرہے تھے چلو کوئی بات نہیں ایسے ہی تو صنف نازک کو ‘نازک‘ نہیں کہا جاتا ، ایسے ہی جواب آتے ہیں تو پتہ چلتا ہے ۔ لو جی میں نے سوال کا جواب لیے بغیر ہی جیا کے ‘نازک مزاج‘ ہونے کا پتہ لگا لیا اسے کہتے...
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ٹھیک ہے جاؤ K اور Q تمہارے ہوئے ، کیا یاد کروگے کس سخی سے پالا پڑا ہے جو ایک بار مانگنے پر ہی عطا کر دیتا ہے۔ ویسے ‘مرغے‘ جب تمہارے جیسے ہوں تو پھر انہیں ‘پھنسانا‘ ہی پڑتا ہے تاکہ وہ تخریب کاریوں کی جگہ تعمیری کاموں میں لگ سکیں۔
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اگلا حرف ہے R اور اس پر امید ہے کہ تعداد تین ہزار کے لگ بھگ جائے گی۔ آئی پر اتنے الفاظ لکھنے پر میری طرف سے خصوصی مبارکباد
  10. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    قرال نے بہت دیر بعد اس دھاگے کو چھیڑا ہے۔ شمیل ، مہوش ، قیصرانی کہاں ہیں آپ لوگ کچھ آگے بات کو بڑھائیں کہ ایک اردو کا چاہنے والا آ پہنچا ہے۔ :lol:
  11. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    کیوں نہیں بھلا اس میں پوچھنے کی کیا حاجت !!!!!!!!!!! بے لاگ اور کھل کر کریں ، میں آج تک بھائی کی ڈرائیونگ پر کرتا ہوں۔ :lol:
  12. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    یار یہاں اور وہاں دونوں جگہ میں نے ہی لکھا ہے نہ ، اب اپنے ہی لکھے کا لنک دیتا اچھا لگوں گا ویسے بھی وہاں تو اس لیے لکھا کہ خانہ پوری ہو جائے ورنہ یہیں پر پوسٹ‌کرنے کی عادت ہے۔
  13. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری مجھے تو گھمسان کا رن پڑتا دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا تمہیں بھی گھوڑوں کی ٹاپیں ، بے تحاشہ اڑتی گرد ، تلواروں کی چھنک ،...
  14. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    شکریہ جیا۔ مشتاق کا بھائی کی زندگی میں اہم مقام ہے اور مجھے بھی یہ نام جانا پہچانا ہی لگتا ہے۔ شد ڈالنے کی زحمت میں نے کبھی کی نہیں اس لیے یہاں بھی نہیں ہوئی۔ :)
  15. محب علوی

    Book size

    میرا خیال ہے قیصرانی کہ یہ موقف شروع میں تھا قرال کا اور اب آہستہ آہستہ وہ اس چیز کو سمجھ رہا ہے کہ یونیکوڈ کیوں ضروری ہے البتہ ایک کتاب کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کے لیے اصرار بڑھ رہا ہے اور اس میں بھی خاص پی ڈی ایف کے لیے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور یونیکوڈ کی ای بک بنا دیتے ہیں ۔ قرال سے...
  16. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    قیصرانی یہ واقعہ ہے نومبر 2006 کا۔
  17. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری اب ذرا سنبھل کر بیٹھو کہ مشکل مقام آ‌رہے ہیں۔ امن امان کے لالی پاپ سوالات کے دوران کٹھن سوالات کا دور شروع ہوگیا ہے اور تم جو عادی ہو رہے تھے مزے سے سوالوں کے جواب دے کر محظوظ ہونے کے وہ سلسلہ اب تھما چاہتا ہے۔
  18. محب علوی

    Book size

    قیصرانی پی ڈی ایف اگر نہیں ہے تو ٹھیک ہے مگر ڈاؤن لوڈ‌ کے لیے پوری یا آدھی آدھی کرکے کم از کم دو فائلز کی شکل میں تو کتابوں کو رکھنا ہمارے پروگرام میں شامل ہے۔ اس پر کیا پیش رفت ہے اگر وہ میسر ہوں تو جو چاہے وہ انہیں پی ڈی ایف میں منتقل کر لے اپنے پڑھنے کے لیے۔ قرال آپ ذرا تحمل سے کام لیں اس...
  19. محب علوی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    ایک دفعہ کا ذکر ہے (اللہ کا شکر ہے ایک دفعہ کا ہی ہے) کہ میں ، میرا بھائی اور میرا کزن حسن علوی اکھٹے ہوئے اسلام آباد میں۔ پروگرام بنا کہ کرائے کی گاڑی ہے تو کیوں نہ مری کی سیر ہی کر لی جائے ویسے بھی گاڑی کونسا روز روز ہاتھ آتی ہے اور جب آتی ہے تو پیسے دے کر ۔ اس لیے طے ہوا کہ اس کا بہترین مصرف...
  20. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    مجھے دیکھ لو جیسے کبھی دیکھا نہیں پہلے۔ میرا انٹرویو کہاں پورا ہوا اسی غم میں تو پوسٹس کرتا ہوں ، ظالم دنیا غم بھی مٹانے نہیں دیتی۔
Top