نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت جنگ کی خبر: گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان راجہ پرویز اشرف ،لیاقت بلوچ اور پرویز ملک نے اسپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی کہ معمول کی کارروائی معطل کر کے پیمراکے ترمیمی آرڈیننس، نجی ٹی وی چینلز کی نشریات کی بندش اور ملک بھر سے سیاسی...
  2. محب علوی

    سياسي اور مغرور چيف جسٹس

    کئی دنوں سے طبیعت کے ساتھ ساتھ نیٹ بھی ناساز ہے اس لیے لمبی گفتگو کی بجائے مختصرا کچھ عرض کروں گا۔ یہ حقیقت ہے کہ اکثریت ہمیشہ ٹھیک نہیں ہوتی مگر غالب اکثریت بہت کم غلط ہوتی ہے اور اس کے صحیح ہونے کا امکان اقلیت کے صحیح ہونے سے بدرجہا بہتر ہوتا ہے ، اس لحاظ سے بھی آپ دیکھیں تو بے پناہ الزام...
  3. محب علوی

    اشعار

    بہت خوب فرحت ، چن کر شعر پوسٹ کیا ہے۔ کیا اسی دھاگے پر اخلاق کے حوالے سے شعر نہ پوسٹ کیے جائیں۔
  4. محب علوی

    سوئٹزرلینڈ کی غیر جانبداری اور مساجد

    مولانا مودودی کی کتاب کا نام ‘اسلامی ریاست‘ ہی ہے اور یہ کتاب میرے پاس بھی ہے۔ میں نے یہ کتاب پوری نہیں پڑھی ہے ، مہوش آپ کو یاد ہے کہ کس باب میں مولانا مودودی نے اقلیتیوں کی عبادت گاہیں تعمیر نہ کرنے کی بات کی ہے تاکہ کم از کم اس بات کی تصدیق ہو جائے اسی بحث کے دوران۔
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ظفری تمہارا سوال بہت مشکل اور پیچیدہ ہے اور صدیوں سے اس سوال نے انسانوں کو الجھائے رکھا ہے اور میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی ایسا جواب ہے جس نے مکمل طور پر انسانی اذہان کی تشفی کر دی ہو۔ اسلامی تاریخ اور فلسفہ میں ‘قضا و قدر‘ اور کچھ جگہ جبر و قدر کے عنوان کے تحت اسے زیر بحث لایا گیا ہے اور طویل...
  6. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    بہت خوب سارہ ، لطف آ گیا پڑھ کر
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ فرحت، بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ نے اتنی لگن اور محنت سے کام کیا اور بغیر یاد دہانی کے بھی :lol: آپ اسی حرف پر مزید الفاظ تلاش کرکے کام کر سکتی ہیں گو کہ یہ مشکل کام ہے مگر یہ کام ہمیں خندہ پیشانی سے کرنا ہے ۔ امید ہے لگن سے کام جاری رہے گا کام چاہے تھوڑا ہی ہو مگر آہستہ...
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھائی صاحب تھوڑا بہت یہاں بھی رہا کریں اور تمہارے پیپر ہوجائیں تو تمہیں صحیح طرح سے پکڑتا ہوں ، یہ مت سمجھنا کہ بچ جاؤگے۔
  9. محب علوی

    ایک دکھ بھری شکایت

    تین دن میں صلح کر لینی چاہیے اور اگر ایک طرف سے نہ ہو تو خود ہی کر لینی چاہیے ۔ جیا نے وضاحت سے بتایا ہے کہ وہ خفا بالکل نہیں تھی اور فرذوق کچھ غلط فہمی کا شکار ہوگیا اس کے بعد جیا بھی۔ بہتر ہے کہ اب صلح ہو جائے اور فرذوق چپ چاپ آپی سے کہہ دو کہ آپ کی لاتعلقی میں برداشت نہ کرسکا اس لیے غلط...
  10. محب علوی

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    میڈیا پہلے دن سے مشرف اور انکی حکومت پر کس طرح سے کھل کر تنقید ہو رہی ہے ذرا اس پر روشنی ڈالیں ، ایک دو پروگراموں میں تنقید ہو جانے یا کرنے سے کھل کر تنقید ثابت نہیں ہوتی اور میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ سب کی رائے کو بغور پڑھیں اور دیکھیں کہ ساری خلق کیا کہہ رہی ہے نہ کہ صرف اپنی ذاتی رائے کو ہی سب...
  11. محب علوی

    میڈیا پر کنٹرول کے لیے نئے قوانین

    حکومت کی طرف سے میڈیا کی آزادی کا پول اب پوری طرح کھل گیا ہے اور جتنی آزادی دی تھی اس سے زیادہ پابندیاں لگا کر اصل حقیقت سامنے لے آئی ہے۔ میں ابو شامل کی بات سے متفق ہوں کہ حکومت نے میڈیا کو آزادی تہذیب کے انحطاط اور فحاشی کے فروغ کے لیے دی تھی اور جب تک حکومت پر سنجیدہ تنقید اور بحث شروع...
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ہ اردو محفل کو ایک نقاد کو نظر سے دیکھتے ہوئے ایک مختصر نوٹ لکھیں؟ یہ ذرا تفصیل طلب جواب ہے اس لیے اس کا جواب بھی تفصیل سے دوں گا باقی سوالوں کے جواب کے بعد۔ یہ سوال مجھے ذاتی طور پر بہت پسند آیا ہے اور اس پر ایک نقاد کی ہی حیثیت سے جواب دینے کی کوشش کروں گا (گو کہ یہ کافی مشکل امر ہے مگر...
  13. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد اگر میں کہتا نہ تو پھر اتنے لوگ اس کارواں میں شامل کیسے ہوتے اور میرے کہنے پر یقین کریں ایک آدھ لوگوں نے ہی انکار کیا ہے اور مجھے یقین ہے اس پر وہ دل ہی دل میں نظر ثانی ضرور کر رہے ہوں گے۔ دوسرا فائدہ آپ کی بھرپور شرکت کا ہے اور آپ کی وجہ سے ہی اس کام میں اتنی جان ہے۔
  14. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دیکھ لو ماورا ، اتنی صفائی حجاب نے کہیں اور نہ دکھائی ہوگی۔ :) ارے کام کروانے کے لیے بار بار زور تو ڈالنا پڑتا ہے تاکہ صرف اور صرف وہ رہ جائے جو واقعی کسی صورت کام کرنے پر آمادہ نہ ہو اور یہ اب دیکھ رہی ہے کہ کون کام سے کتنا دور بھاگ رہا ہے کہ دور دور تک کام نہ کرنے کی حامی بھری ہے یعنی حامی...
  15. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    توبہ ہے لوگ کام نہ کرنے کے لیے کیسا سخت موقف رکھتے ہیں اتنی سختی تو کام نہ کرنے کے لیے بھی لوگ نہیں دکھاتے۔ میں نے تو خود ہی تمہیں کچھ دن ٹھہرنے کے لیے کہا تھا اور تمہاری کام نہ کرنے کی وجہ بھی مان لی تھی مگر تم نے تو تہیہ ہی کر لیا ہے کہ کوئی صورت نہیں رہنے دینی کام کرنے کی تو چلو کوئی بات...
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو سوالات کی ترتیب

    شمشاد یہ تو تعریفی جملے تھے جیسے کہتے ہیں کہ ہم سا ہو تو سامنے آئے اس طرز پر انٹر ویو کی مناسبت سے کہا تھا۔
  17. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    دیکھ لو ظفری ، امن کو لغت کا کام بھی انٹر ویو کرنے سے نہ روک سکا ہے اور اوپر سے کس دیدہ دلیری سے یہ بھی کہہ رہی ہے کہ فیڈ اپ ہو چکی ہوں۔ کام کرنا پڑا ہے تو ہوش ٹھکانے آگئے ہیں۔ اسی سے ملتا جلتا تم سے سوال ، آب گم پر کام کرتے ہوئے کیا تمہارے بھی ہوش ٹھکانے آ گئے تھے؟
  18. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو سوالات کی ترتیب

    یہ ہوتی ہے لگن اور اپنے دھاگے کی ذمہ داریاں۔ لگی رہو امن :lol: اچھے اصول مرتب کیے ہیں اب ایک کام اور بھی کرنا تاکہ پڑھنے والوں کو اور آسانی ہو جائے وہ یہ کہ ان سوالات کے مطابق ہر انٹر ویو کے لیے ایک انڈیکس بھی بنا دینا تاکہ اگر پڑھنے والا براہ راست کسی خاص موضوع پر پڑھنا چاہے تو وہ حوالہ...
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    فکر نہ کریں شمشماد جیا تھوڑا تھوڑا کام کرے گی۔
  20. محب علوی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    مہوش میں اس دھاگے پر ناظم نہیں ہوں گو کہ اب مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ ہونا چاہیے :) اس لیے میں دھاگوں کو منتقل نہیں کر سکتا ۔ ایک بات اور جس کی میں وضاحت کرنا چاہوں گا کہ مشرف پر تنقید سے یہ نہ سمجھا جائے کہ میں پچھلی حکومتوں کو درست سمجھتا ہوں ، جس حد تک ہو سکا انہوں نے بھی لوٹ مار کا...
Top