نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں اس وقت امن کو مس کر رہا ہوں اور ماورا کے غضب سے ڈر رہا ہوں۔
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    شکر ہے تمہارا دماغ کام نہیں کر رہا ویسے کر بھی رہا ہوتا تو کوئی تعمیری کام تو کرنے سے رہے تم :P اور میاں تم تو صرف دھجیاں اڑاتے ہو میں تمہارے باقاعدہ پرزے اڑانے کا سوچ رہا ہوں۔ :lol: شادی خاندان میں ہی ہوئی اور چونکہ خاندان میں ہی ہوئی اس لیے آرام سے ہی ہو گئی۔
  3. محب علوی

    باغ و بہار

    ٹھیک ہے میں کام شروع کرتا ہوں۔
  4. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    زبردست ماورا :P ماشاءللہ تمہارا تجزیہ ہمیشہ کی طرح فوری اور جذباتی تھا اور بھڑک اٹھنے کی ضرورت کیوں پیش آئے گی اس کے لیے تو تم ہمہ وقت تیار رہتی ہو۔ حجاب نے بھی کہا تھا تم نے شاید پڑھا نہیں ویسے سچ ہے نادان دوست نادان ہی ہوتا ہے ۔ :wink: وجوہات میں نے بتانی تھیں اور خود سے بتانا شروع...
  5. محب علوی

    لائبریری: متن پر کام

    یہ ساری عمران سیریز ہیں یا ہٹ کر بھی ہیں۔ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ کتاب پر رائے لے لی جائے اور جس پر زیادہ لوگ متفق ہو جائیں وہ شروع کر لی جائے۔
  6. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    انتظار ختم اور پاکستانی حاضر ہوں۔
  7. محب علوی

    مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

    شمشاد مبارکباد کے دونوں دھاگوں کو اکھٹا کر دیں۔
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    پی ٹی وی بھی تو کسی بہانے یاد کروانا ہے۔
  9. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    شمیل : محفل پر کم آنا کم پسندیدگی کی بنیادی وجہ نہیں بلکہ تمہیں یاد ہوگا کہ میں نے کئی بار رابطہ کیا تم سے اور ایک دو بار ذپ بھی بھیجے مگر بات نہ ہو سکی اور نہ بڑھ سکی ۔ مجھے بڑا اشتیاق تھا تم سے لمبی گفتگو کا اور کچھ مسائل پر باتیں بھی کرنا تھی مگر تمہاری عدم توجہی سے مجھے پیچھے ہٹنا پڑا اور...
  10. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    وہ تو مٹ گیا جی میں نے ویسے یہ کہا تھا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے جو وقت نکالا اس پر میں داد دوں گا آپ کو مگر خدارا غیر شادی شدہ لوگوں کو اپنی زندگی کی مثال بناتے ہوئے ڈرائیں تو نہیں کہ شادی کے بعد سب چھوٹ جاتا ہے اور وقت کمیاب و نایاب ہو جاتا ہے، دوستوں کا اصرار ، احباب کی اپیلیں بھی...
  11. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    ناپسندیدہ نہیں پسندیدگی میں بتدریج کمی کا ذکر کیا ہے اور نمبر تو اپنی مرضی سے دوں گا نہ :) لفظ صحیح استعمال کرو ابھی اور لوگوں کو ھی جواب دینے ہیں۔ :wink:
  12. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    یہ اچھا کیا تم نے پوچھ لیا ویسے وضاحت میں نے کی ہے پہلے ہی کہ یہ سب پسندیدہ لوگ ہیں مگر اب ان کی پسندیدگی میں کمی واقع ہوئی ہے چند وجوہات کی وجہ سے جس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ ناپسند ہیں ہاں پہلے جتنے پسند تھے اب اتنے نہیں ہیں۔ جیا تمہارے لیے دو وجوہات ہیں: ایک تو یہ کہ تم بار بار محفل...
  13. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ایک اہم پوسٹ جلد ہی آیا چاہتی ہے ۔ انتظار فرمائیں۔
  14. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    ثناءللہ آپ کے لیے کافی کچھ لکھا تھا مگر مٹ گیا ۔ ابھی فی الحال اتنا ہی کہوں گا کہ آپ نے اپنی شادی شدہ مصروف زندگی سے کچھ نکال ہی لیا اور یہاں پوسٹ کردی اور جاتے جاتے مجھ پر بھی پسندیدگی کی پھوار برساتے گئے جس کے لیے آپ کا دوبارہ انتظار رہے گا :) مانا ازدواجی زندگی آسان نہیں پر دوسروں کے سامنے...
  15. محب علوی

    تیزی سے جواب Quick reply

    نبیل باقی عرضیاں بھی یاد رکھنا خاص‌طور پر چند پوسٹس بطور نوٹس اور اردو تنصیب کا واضح اور ہر جگہ نظر آنا۔
  16. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ظفری تو کیا باقی مجازی معنوں میں مس کر رہے ہیں :wink:
  17. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    احباب ذرا تازہ صورتحال بتائیں تاکہ میں کچھ مزید حقائق پر روشنی ڈالوں اور اس کے بعد ایک سنگ میل کی خوشخبری دوں۔
  18. محب علوی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    مجھے بھی اس فونٹ پر کچھ اور تفصیل چاہیے بلکہ میں اسے ڈاؤن لوڈ کرکے بھی دیکھنا چاہوں گا۔ مہوش چونکہ آپ نے یہ دھماکہ دار پوسٹ کی تھی تو براہ کرم یہ کام اپنے ذمہ لے لیں۔ اس کے علاوہ فانٹس پر دھیان دیں عنقریب ایک اور دھماکہ ہونے والا ہے۔ :)
  19. محب علوی

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت عمدہ قتیل غالب۔ دیکھ لو میاں اگر تمہارا ہنر ہمیں بھا گیا تو بہت سے کانپ سونپ دیں گے تمہیں پھر نہ کہنا کہ یہ خط تو صرف دکھانے کے لیے تھے۔ :lol:
  20. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کیا بات ہے جیہ کتاب لینے گئی اور بوتل مفت میں مل گئی مگر زیادہ خوش نہ ہو۔ میری جب رضوان سے ملاقات ہوئی تھی تو مجھے آفس سے پک کیا تھا اور بمع اہل عیال ڈنر بھی دیا تھا۔ میں نے بھی اب آفر کیا ہے مگر رضوان جیسا چکنا گھڑا بھی کوئی نہیں ویسے مصروفیت بھی ہے۔ میں جاوید بھائی کو بہت مس کر رہا ہوں...
Top