نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عمران خان

    قیصرانی یہ بات میں نے سیاست کے حوالے سی کی ہے اور ذاتی کردار کے حوالے سے سیاستدان اور جرنیل خاص طور پر اپنی رنگینیوں کے لیے مشہور ہیں۔ مشرف صاحب کے کارنامے شاید ابھی آپ کے علم میں نہیں اور اس حوالے سے گفتگو کو میں وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔
  2. محب علوی

    عمران خان

    ظفری تمہاری اس بات میں تو وزن ہے کہ افتخار نے عمران خان کو بوکھلا کر رکھ دیا مگر افتخار بندہ ہی ایسا ہے کہ بڑوں بڑوں کو بوکھلا دیتا ہے۔ بینظیر جیسی گھاگ سیاستدان کو اس نے رلا دیا تھا اور کئی معروف سیاستدان بے بس نظر آتے ہیں کیونکہ ایک تو اس کا انداز جارحانہ ہوتا ہے دوسرا سوال بڑے چن چن کر لاتا...
  3. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    نبیل تمہاری توجہ کا شکریہ اور مجھے امید ہے کہ تم اسی طرح باریک بینی سے اس پراجیکٹ کو دیکھتے رہو گے۔ میرے ذہن میں کئی منصوبے ہیں اس لغت کے حوالے سے اور پہلا مرحلہ مکمل ہوتے ہی پروف ریڈنگ کا مرحلہ شروع ہو جائے گا اور چند نئی جہتیں شامل ہو جائیں گی جن میں اردو سے انگریزی الفاظ پر کام شروع ہوگا اور...
  4. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    عمار ہماے پاس دو جن ہیں شمشاد اور جاوید ان کی بدولت کام جھٹ پٹ ہو جاتا ہے۔
  5. محب علوی

    فراز “ ایک نظم“

    خوب فراز کا نیا کلام بھی تو آیا ہے اس میں سے نہ کچھ ہو جائے۔
  6. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    جیا کی پسندیدگی لوٹ‌آئی ہے اور پچھلی پوسٹ کو غیر موثر سمجھا جائے۔
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ منیر طاہر یعنی آپ نے یکسر ہی نظر انداز کر دیا ، میں نے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو موڈریٹر بنا دیا اور مٹھائی کا بھی وعدہ نہیں کیا آپ نے ۔ :lol: ذرا اب کام پر بھی رپورٹ‌دیں۔
  8. محب علوی

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    بہت عمدہ عمار میں پوسٹ کرنے ہی والا تھا ایک نیا دھاگہ مگر تم نے شروع کر دیا چلو اچھا کیا۔ اس میں دو تین اور اضافے بھی کر لو ، ایک تو یہ کہ ایکسل شیٹ کا حوالہ اور ربط بھی دو(اس کا فارمیٹ میں بدل رہا ہوں اور جلد دوں گا ) اور اس کی اہمیت کو کم نہ سمجھو یہ بہت کارآمد ہے اور اگلے منصوبہ جات کا اس...
  9. محب علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  10. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    چلو تمہاری وضاحت قبول ہوئی اور تمہارا مرتبہ بھی بحال ہوا :lol: ذپ میں اپنا نمبر بھیج دینا مجھے پھر تم سے براہ راست بات ہوگی اور ہاں جاب کونسی کر رہے ہو۔
  11. محب علوی

    اشتہارات

    ٹیلی فون دوستی پر ذرا روشنی ڈالو سرچ لائٹ سے۔
  12. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حجاب میں نے تو پوری مہلت دی تھی اور یہ کہا تھا کہ جب وقت ملے تو شروع کر لینا، اپنی طرف سے میں نے پوری رعایت دی۔ اس کے علاوہ باقی باتیں تو مذاق میں کی ورنہ میں کیا اور میری بساط کیا۔ تم آج چاہو تو میں تمہیں اس پراجیکٹ پر بھی نہیں روک سکتا اور پراجیکٹ کی تو بات ہی کیا۔ تم زیادہ سنجیدہ ہو گئی ہو...
  13. محب علوی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا کرے انہیں جنت الفردوس میں جگہ ملے۔ آمین
  14. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھائی اب تیزی سے آ جاؤ اور اپنے کام نبیڑو
  15. محب علوی

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    میڈیا اگر نہ ہو تو کون رپورٹنگ کرے گا ، کیا یہ ذمہ داری فوج ادا کرے گی۔ اس الزام کی تردید کون کر رہا ہے یہ بھی بتا دیں۔ دوسرا ‘بغض معاویہ‘ مسلکی بحثوں میں ضرور مستعمل ہوگا مگر روزمرہ کی گفتگو میں نہیں۔
  16. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    میں نے کب کہا کہ مجھ سے کسی درجے میں کم ہو ہو سکتا ہے لاکھ درجے اچھی ہو اور شکر ہے کسی کو تو معلوم ہے کہ میں کیا ہوں۔ :lol:
  17. محب علوی

    نیا پاکستانی بجٹ

    قیصرانی ، کیا ماسی کا معاوضہ بڑھا دینے سے ماسی کے مسائل ختم ہو جائیں گے اور کیا حکومت کی ذمہ داریاں اب لوگ پورا کریں گے اور اگر کریں گے تو خود اپنا گزارہ کیسے کریں گے۔ عوام بالواسطہ اور بلاواسطہ بہت زیادہ ٹیکس دیتی ہے جس پر حکمران طبقہ عیش کرتا ہے اور بجائے انہیں سرزنش کرنے کے تنقید کرنے...
  18. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اہم ترین اعلان یہ ہے کہ احباب کی مسلسل محنت اور لگن سے ایک سنگ میل طے ہو گیا ہے اور انتہائی مسرت سے بتا رہا ہوں کہ لغت کے الفاظ کی تعداد دس ہزار سے زائد ہو گئی ہے سب لوگوں کو بیحد مبارک ہو۔
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    پاکستانی آپ سے J پر کام کرنے کے لیے کہا تھا مگر کوئی خیر خبر ہی نہیں۔ :) :lol: ناظم اعلٰٰی
  20. محب علوی

    پھولوں کے معالجاتی اثرات ۔

    حجاب تم معالج ہوتی تو بہت کامیاب ہوتی۔ :)
Top