نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    چلیں جی یہ تو اچھا ہو گیا۔ اردو محفل کی مقبولیت اور ارکان کی لگن کا ایک اور واضح ثبوت۔
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری رخصت پر نہیں بھیجوں گا مگر تم پر مان ہے اس لیے کہہ رہا ہوں نہ تو رکھوں گے نہ مان :lol: تم نے تو کافی تابڑ توڑ حملے کر لیے میرے انٹر ویو میں اور واقعی ان کا جواب دینے میں راحت اور مشقت دونوں کا لطف اٹھایا اب تمہاری باری ہے۔ کیا تمہارے خیال میں یہ دنیا ازخود قائم ہے یا تخلیق کردہ ہے؟...
  3. محب علوی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    تفصیل سے رائے تب دوں گا جب ذرا ماحول ٹھنڈا ہو جائے گا اس وقت تو قرال بھائی نے دھڑا دھڑ حملے شروع کر رکھے ہیں اور میں کئی متحرک مبحثین کو میدان چھوڑتا دیکھ رہا ہوں جس پر مجھے سخت افسوس ہے کیونکہ اس طرح وہی ماحول پیدا ہو جائے گا جو محفل کے آغاز میں تھا۔ اس لیے میں ایک دفعہ پھر بہت مودبانہ گذارش...
  4. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ماں کے ہاتھوں کی مار کا حال ضرور سنانا ظفری اور جھڑکیاں تفصیل سے۔
  5. محب علوی

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    حنا یہ کام تو بہت دیر سے قرض تھا اور اب جانفشانی سے کرنا ہے خوب الفاظ کے ساتھ :lol:
  6. محب علوی

    تعارف new born

    لکھتی رہیں مشکل سے آسان ہو جائے گا۔ چلیں یہ بتائیں کہ کس شہر سے تعلق ہے اور تعلیم کیا ہے۔
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    U پر کوئی کام نہ لے ابھی کیونکہ اس پر ایک اہم فرد کو لانے کا پروگرام ہے میرا ۔ :lol: باقی تمام احباب انگریزی معنی اور جملے شامل کر سکتے ہیں اپنی فائلز میں۔ :)
  8. محب علوی

    تعارف new born

    پرانا وہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ پرانا پرانا ہی ہوتا ہے :lol: انگریزی میں جسے old is gold کہتے ہیں
  9. محب علوی

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    قرال صاحب میری بھی آپ سے درخواست ہے کہ آپ ذرا تحمل مزاجی اور گفتگو کے آداب کا خیال رکھیں۔ مشرف کی حمایت مہوش اور قیصرانی بھی کرتے ہیں اور بہت لمبی بحثیں بھی کی ہیں انہوں نے مگر کہیں بھی شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور یہی ایک اچھے مبحث‌ کی پہچان ہوتی ہے۔ میں خود آپ کی ایک دو باتوں کے...
  10. محب علوی

    اشتیاق احمد : غار کا سمندر

    بہت عمدہ عادل صاحب ویسے آپ بتائیں کہ کس سپیڈ سے ناول اپلوڈ‌کر رہے ہیں۔
  11. محب علوی

    عمران خان

    ایک سیٹ پر برے کام کرنا کیا ممکن نہیں اور ایک سیٹ والے تو بہت سے ہیں اسمبلیوں میں جو انتہائی داغدار ہیں، یہ دلیل تو تمہاری قطعا نہیں مانی جا سکتی۔ اس کے علاوہ عمران خان کا شوکت خان ہاسپٹل ایک زندہ جاوید کارنامہ ہے جو ملک کی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر اقتدار میں آ کر وہ کوئی غلط کام کرے...
  12. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    میرے اور نعمان کے ملا کر چالیس ڈالر جمع کرا دیے گئے ہیں۔ اب کتنے رہ گئے ہیں۔
  13. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ پاکستانی ، بس اب کچھ دیر میں پروف ریڈنگ کا کام شروع ہوا چاہتا ہے۔ :lol:
  14. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھائی صاحب کام زیادہ ہوگا تو پسند آئے گا نہ۔ 70-80 الفاظ کو زیادہ نہیں سمجھا جائے گا۔
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    یہ تو بہت عمدہ ہوا تو کیا کسی اور کتاب پر تمہیں شامل رکھا جائے۔ ویسے لغت کے کام پر ظفری تمہیں بھی شامل کرنا ہے تیار رہنا اور امن میں کام کی لگن ہے۔
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    حساب برابر کرنے میں کیسے بڑھ چڑھ کر اپنی خدمات پیش کر رہے ہو بہت عمدہ۔
  17. محب علوی

    تعارف new born

    میں کافی پرانا ہوں۔
  18. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    ظفری بات کچھ لمبی ہوتی جارہی ہے اور ہے بھی ایسی کہ اس پر طویل گفتگو ہو سکتی ہے۔ ذہنی استعداد کیا ہے اس کی حقیقی اور جامع تعریف کیا پہلے تو یہ طے کرنا مشکل ہے۔ کند ذہن اور ذہین کون ہے یہ طے کرنا بہت کٹھن ہے۔ فرض کرو دو طالب علم ہیں عمر اور بکر اور وہ پانچ مضمون پڑھتے ہیں ، حساب ، انگریزی ، اردو ،...
  19. محب علوی

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب فرذوق ، زبردست کام کیا ہے اور یہ بہت پہلے کرنا چاہیے تھا تمہیں اب مستقل طور پر کرنا ہے۔
  20. محب علوی

    تعارف میرا نام دانش ھے

    دانش کچھ اپنی تعلیم اور مشاغل کے بارے میں بتائیں۔ اردو تو ماشاءللہ جلدی لکھنا سیکھ لی ہے آپ نے۔
Top