نتائج تلاش

  1. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    کیا لے کر آئے تھے؟ کیا لے کر جاؤ گے؟ مجھے ایس ایم ایس نہ کر کے کتنے پیسے بچاؤ گے؟ اتنے پیسے بچا کر کیا فون میں سی این جی لگواؤ گے؟
  2. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    شمشاد آپ اس عدالتی معاملے کو سیاسی رنگ نہ دیں ورنہ آپ پر توہین عدالت کا مقدمہ چل سکتا ہے ۔ میں نے خود ہی یہ احسن قدم اٹھایا کیونکہ معصومین خاصے پریشان نظر آتے تھے اور مجھ سے ان کی پریشانی دیکھی نہیں جاتی تھی۔ حمزہ تو اتنا معصوم ہے کہ وہ یہ فیصلہ ہی نہیں کر سکتا ہے کہ کون اور معصوم ہے اور...
  3. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    بہت عمدہ علمدار۔ اچھے دوست ‘ہاتھ‘ اور ‘آنکھ‘ کی طرح ہوتے ہیں جب ‘ہاتھ‘ کو تکلیف ہو تو ‘آنکھیں‘ روتی ہیں اور جب ‘آنکھیں‘ روتی ہیں تو ‘ہاتھ‘ آنسو پونچھتے ہیں۔
  4. محب علوی

    خود فریبیاں

    حسن تمہاری پوسٹ‌ پرمغز ہے اور تم نے اہم سوالات اٹھائے ہیں جن پر آج کے مصروف دور میں شاید ہمیں سوچنے کا موقع بھی نہیں ملتا اور اگر ملتا بھی ہے تو ہم خود کو مختلف فریب دے کر ٹال دیتے ہیں۔ ایک اور فریب جو ہم خود کو دیتے ہیں وہ ہے کہ ابھی ہمارے پاس بہت وقت ہے کچھ کام پہلے کر لیتے ہیں اور پھر باقی...
  5. محب علوی

    عمران خان پر سندھ میں داخلہ پر پابندی

    سیتا وائٹ کا ایشو شجاعت حسین کا پرانا اٹھایا ہوا ہے اور الیکشن میں اسے کافی استعمال کیا گیا تھا مگر جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ویسے ہی یہ معاملہ عمران خان کی شہرت کو نقصان نہ پہنچا سکا۔ اب ایم کیو ایم اپنے پرانے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے جس میں کردار کشی اور بے پناہ پراپیگنڈہ ہے ، حالیہ شرمناک...
  6. محب علوی

    آج

    تفصیل اس ربط پر ملاحظہ کریں عمران خان پر سندھ میں داخلہ پر پابندی
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست پاکستانی۔ ویسے زیڈ پر الفاظ کم ہی ہوں گے تو ایسا کرتے ہیں کہ آپ کو ایک لفظ اور بھی دیتے ہیں۔
  8. محب علوی

    عمران خان پر سندھ میں داخلہ پر پابندی

    عمران خان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین پر لندن میں مقدمہ کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ برطانیہ کے انسداد دہشت گردی کے قانون میں دوہزار دو کے دوران ہونے والی ترامیم کے تحت متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے اور اس سلسلے میں اپنے وکلاء کے ہمراہ...
  9. محب علوی

    بدتمیزیاں

    تمہارے حق میں کیا اچھا ہے یہ تم کیا جانو اور مشوروں والا جملہ تم صحیح سمجھے ہو کہ تمہاری بھابھی کے پسندیدہ جملوں میں سے ہے۔ سر پر ہو نہ ہو جملے ہمہ وقت میرے شعور اور لاشعور میں گھومتے رہتے ہیں۔ سالگرہ کی کچھ تفصیل تو لکھو کہ ہمیں بھی معلوم ہو۔
  10. محب علوی

    آج

    ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف دھرنا دیا ہے اور ایک مہم شروع کر دی ہے کردار کشی کی اور معافی مانگنے کو کہا۔ عمران نے اعلان کیا ہے کہ وہ کراچی جائیں گے جس پر وزارت داخلہ نے ان پر پابندی لگا دی ہے مگر اس کے باوجود ان کے فیصلے میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
  11. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ شمشاد، علمدار آپ بھی تو کچھ رائے دیں اس پر اور اگر خود شامل ہونا چاہیں تو کیا کہنے۔
  12. محب علوی

    آج

    ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف دھرنا دیا ہے اور ایک مہم شروع کر دی ہے کردار کشی کی اور معافی مانگنے کو کہا۔ عمران نے اعلان کیا ہے کہ وہ کراچی جائیں گے جس پر وزارت داخلہ نے ان پر پابندی لگا دی ہے مگر اس کے باوجود ان کے فیصلے میں تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
  13. محب علوی

    خلیل اللہ فاروقی

    علمدار ان کے اگلے پروگرام کا عنوان کیا ہے اور ایس ایم ایس کم کرنے پر آپ کی بات ہوئی کیا۔ ویسے یہاں لانے کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آج شمشاد نظر نہیں آ رہے اور اب شاید قدیر
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ہ - بہت دیر کی بات ہے ایک دفعہ دوستوں کے ساتھ مل کر “ اردو سرکاری زبان ہو“ ایک مہم بھی چلائی تھی اور لاکھوں لوگوں کے دستخط بھی لیئے تھے۔ کاغذوں کے کاغذ سیاہ کر دیئے تھے۔ لیکن نتیجہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ ہونا ہوانا کچھ بھی نہیں۔ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنی بھرپور کوشش کی اور دیکھ لیں آج...
  16. محب علوی

    زخم کہنے کو تو پرانے ہوگئے

    میں تو سمجھا تھا کہ کچھ زخم بڑے بھی ہو جاتے ہیں اور ان کی پرواہ آپ کے بس سے نکل جاتی ہے کچھ اور ‘مسیحاؤں‘ کو کرنی پڑتی ہے۔ ابھی زخموں کو بڑا کرنے کا ارادہ ہے تمہارا ، کچھ خیال کرو زخموں سے یہ دوستی تمہاری اچھی نہیں۔
  17. محب علوی

    موج ادراک

    بہت عمدہ اجنبی ، لطف آ گیا تمہاری واپسی۔ چند نعتیں اور قصائد تو پوسٹ کرو تاکہ باقی لطف اٹھا سکیں اور رائے دے سکیں۔
  18. محب علوی

    بدتمیزیاں

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھونکا ہوا کا کسے کھینچ لایا یہ نہیں بتایا کہ حفاظتی اقدامات کس نے کرنے ہیں ، تم نے یا اراکین نے ۔ ویسے تمہیں اب کیوں لگتا ہے کہ تمہاری آمد پر کسی کو اعتراض ہوگا اور لوگ تمہاری رائے دیکھ رہے ہیں بس اب سے تمہیں میرے مشوروں پر چلنا ہے۔ مجھے تمہاری دوبارہ واپسی پر...
  19. محب علوی

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    ٹھیک ہے نبیل مگر یہ بھی یاد رکھنا کہ محفل پر چلنے والی تین چار اہم پوسٹس بھی نوٹس کی طرح نظر آنی چاہیے اس سے بھی کافی فائدہ ہوگا۔ :lol:
  20. محب علوی

    زخم کہنے کو تو پرانے ہوگئے

    ظفری اب زخموں کو اور کتنا پرانا کرنا ہے ، لگتا ہے پرانے زخموں کو رنگ روغن کروا کر نیا بنانے کے چکر میں ہوں، خوب چمک دمک رہے ہیں زخم تمہارے :wink:
Top