اردو محفل کی تشہیر ہی کے سلسلے میں حسن علوی کی کوششوں کا ذکر کرنا چاہوں گا۔ حسن علوی نے پچھلے سال انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اور پی اے ایف کالج میں نوٹس بورڈ پر اردو ویب کے متعلق معلومات فراہم کی تھی۔
اس سال بھی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ اور لیب میں اردو ویب کے بارے میں نوٹس...