الف نظامی کا سوال بہت اہمیت نوعیت کا ہے اور میرا خیال ہے کہ اس پر بہت کم اختلاف رائے پایا جاتا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں ہر سطح پر ثقافتی زوال جاری ہے اور آزادی کے نام پر فحاشی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
حتی کہ پاکستانی اور انڈین ڈراموں کا موازنہ کیا جائے تو انڈین ڈرامے بہت مہذب معلوم ہوتے ہیں...