نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    چلو اتنا تو پتہ چلا امن کہ تم کم روتی ہو میرے اندازے سے ویسے کہو تو اس موضوع پر تم رلا کر دکھا دوں۔ :lol: پچپن کا تو میں نہیں ہوا تم کیسے ہو سکتی ہو بھلا اور میرے خوش ہونے کو تمہارا پچپن کا ہونا ضروری کہاں اور ویسے بھی جب سے تم نے میری مدد کرنے کی پوسٹ‌ کی ہے میں نے سوچا ہے کہ تمہیں غصہ...
  2. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    بالکل ہوگا امن ایمان اور اس کا تو زیادہ لطف ہوگا۔ بس تم میرے ساتھ رہنا اور مجھے یقین ہے تمہاری تیز نظریں وہاں تک ضرور پہنچیں گی جہاں تک کوئی اور نہ پہنچ سکے۔ ویسے شمیل پر خاکہ پڑھ لیا اور اگر پڑھ لیا تو تبصرہ کیوں نہیں کیا۔ :lol:
  3. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    قطبین کون ہیں اور وہاں سے دربدر کیسے ہونا ہے۔
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اندازہ بھی تو لگانا چاہیے اب شگفتہ
  5. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فرذوق میں تو شروع سے تمہارے ساتھ ہوں ہاں البتہ بیچ میں کچھ تعطل آ گیا تھا ورنہ تمہیں یاد ہو گا کہ تم جب آئے ہی تھے تب سے ہماری دوستی ہے اور مجھے بھی تم سے باتیں کرکے بہت اچھا لگتا ہے ۔ اب تو میں نے تم سے کام بھی لینا شروع کرنا ہے جلدی ہی بس تم امتحانات سے فارغ‌ ہو لو۔
  6. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    نبیل کچھ یاد آیا کہ کب کن کے لیے ہیوی ویٹس کی اصطلاح استعمال کی تھی اور شاکر آتا ہے کہ نہیں اسی رو میں۔ ویسے شاکر کا وزن کم سہی پر اس کی پوسٹس ہیوی ہی ہوتی ہیں اور کمی یہی پوری کرتا ہے۔ ڈمبلوں کے ساتھ تو وہ ریاضی کی مساوات کے درجے معلوم کرتا رہتا ہے خود کو کبھی دائیں طرف رکھ کر کبھی بائیں طرف...
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    فرزانہ میرے معصوم سوال بھی جواب کے بغیر تڑپ رہے ہیں خیال رکھنا ان کا :)
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں اچھا ہوں اور خوشی ہوئی تمہیں دیکھ کر ۔ تمہارا وہ مطالبہ میرے ذہن میں ہے دستخط میں شعر لینے کا ، کہو اب بھی ارادہ ہے
  9. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    یہ تو پڑھنے والے ہی بتا سکتے ہیں حق شناس !!! ویسے لگتا ہے کہ لوگ اب حق گوئی میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے :lol:
  10. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    اصل میں شگفتہ نبیل نے یہ بات اعجاز صاحب ، شارق ، جیسبادی کے بارے میں یوں کہی تھی کہ یہ احباب اردو کمپیوٹنگ کے ہیوی ویٹس تھے اور انہوں نے محفل کو جوائن کیا تھا ، اس طرح سے یہ اصطلاح ‘ہیوی ویٹس ‘ کی نبیل نے استعمال کی تھی۔ شاکر بھی نبیل کی نظر میں محفل کے اوائل کا سرکردہ رکن اور وزن دار شخصیت...
  11. محب علوی

    آج “آج“ پر مشرف ، طلعت حسین آمنے سامنے

    بہت عمدگی سے تفصیل فراہم کی ہے باسم
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    فرذوق کیسے ہو اچھے ہو نہ
  13. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    آج تو ماورا کئی دنوں بعد نظر آ رہی ہے کیا بات ہے ماورا تم نے شمیل پر میری پوسٹ‌ پڑھ لی کہ ابھی تک نہیں پڑھی۔
  14. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    شاکر کا شمار لائبریری کے بانیوں میں ہوتا ہے اور سب سے پہلے فردوس بریں شروع کرکے اس نیک کام کا آغاز کیا تھا۔
  15. محب علوی

    اردو محفل کی سرگزشت ۔۔۔ اب کون

    بہت سے ممبران شاید نہ جانتے ہوں کہ اردو محفل کی سرگزشت نامی ایک دھاگہ محفل پر موجود ہے جس میں محفل میں شمولیت کے اعتبار سے ممبران پر لکھا جارہا ہے۔ یہ سلسلہ محفل کی پہلی اس دفعہ شمیل پر لکھنے کے دوران مجھے محسوس ہوا کہ شمیل پر باقی ممبران کی رائے بھی آجاتی تو زیادہ بہتر طور پر لکھ سکتا ۔ یہ...
  16. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شاکر عرف دوست کی بات کر رہا ہوں اور تمہارا کہنا صحیح ہے کہ اس کی اپنی تحریریں بھی کافی مزے کی ہوتی ہیں اور مخصوص‌ انداز میں بڑی عمدگی سے جائزہ لیتا ہے صورتحال کا۔ ویسے شاکر کا لکھتے ہی جواب آں غزل کے طور پر مجھ پر بھی لکھا جانا ہے اور یہ چیز کافی عرصے سے طےہے ۔
  17. محب علوی

    مبارکباد فہیم کی سالگرہ

    بہت مبارک ہو فہیم اور خوش قسمتی تو دیکھو کہ گفٹ بھی مل گئے ہیں۔ :lol:
  18. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    بہت عمدہ سارہ خان کیا اچھے اشعار ڈھونڈ کر نکالے ہیں فرزانہ کے۔
  19. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    قیصرانی مشرف کی انہی چالبازیوں پر پردہ اٹھانے کے لیے ہی تو ہم سب یہاں حقائق لکھ رہے ہیں اور آئیندہ آنے والوں کے لیے جمع بھی کر رہے ہیں۔ ویسے فکر نہ کرو چیف جسٹس کا مسئلہ چل رہا ہے اور روز پیشیاں ہو رہی ہیں ، بہت زیادہ پریشر بنایا جائے تو پھر کراچی جیسے افسوسناک واقعات بھی کروا دیتی ہے حکومت...
  20. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    نہیں بھلا الیکشن پر پابندی لگ سکتی ہے یہ تو مشرف کو بھی کرانے پڑتے ہیں۔ بس الیکشن کی فضا بن جانے دو تو ایک اور الیکشن ہوا لو ۔ :lol: اچھا بابا یہ دھاگہ اردو محفل کی سرگزشت پر تبصروں کا اور شمیل پر بات کرنی ہے ہمیں یا اگلے رکن شاکر پر نہ کہ الیکشن پر :wink:
Top