نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    قیصرانی کافی افسوس سے مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ تم انتہائی جذباتیت اور غصہ کا اظہار کر رہے ہو۔ کسی بھی بحث میں یہ سب سے آسان اور سب سے غلط رویہ ہوتا ہے، اس سے نہ تو آپ کی بات میں اثر پیدا ہوتا ہے اور نہ ہی آپ اپنے موقف کی وضاحت کر سکتے ہیں اظہار ہوتا ہے تو صرف اس چیز کا کہ آپ کے پاس دلائل ختم ہو...
  2. محب علوی

    یوم سیاہ

    یوں لگتا ہے حکومت کی طرف سے سخت پریشر آ گیا ہے کیونکہ عوام کی طرف سے بہت شدید غم و غصہ کا اظہار کیا جارہاہے اور متعدد مقامات پر ایم کیو ایم کے دفاتر کو نظر آتش کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں۔
  3. محب علوی

    جیو کی سائیٹ

    جس ہیکر نے جیو کی سائٹ ہیک کی تھی اس نے اس پر اپنے دل کی بھڑاس بھی نکالی ہوئی تھی اور صدر مشرف کو نازیبا الفاظ میں پکارا ہوا تھا۔
  4. محب علوی

    کھدائی کو کھنڈر کوئی نہیں ہے - صابر ظفر

    کسے ہے بات کہنے کا سلیقہ اگر چہ بے ہنر کوئی نہیں ہے بہت خوب
  5. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    قیصرانی پہلی بات تو یہ کہ فساد کو جڑ سے دیکھا جاتا نہ کہ بیچ میں سے کوئی واقعہ نکال کر پوچھا جائے کہ یہ کیوں ہوا اور اگر یہ نہ ہوتا تو پہلا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ چیف جسٹس کسی سیاسی ریلی سے خطاب کرنے نہیں جا رہے تھے کہ حکومت کو بیک وقت کراچی اور اسلام آباد میں اتنی بڑی بڑی ریلیاں کروانے کی ضرورت پیش...
  6. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    مہوش، سرحد میں اے این پی ، بلوجستان میں پونم ، پنجاب میں سرائیکی بیلٹ سے تعلق رکھنے والی قوم پرست جماعتیں ، سندھ ہی میں جی ایم سید کی جماعت اور دیگر قوم پرست جماعتیں بھی انہی حالات کا دعوی کرتی ہیں جن کا ایم کیو ایم دعوی کرتی ہے مگر ان میں سے کوئی بھی جماعت ایم کیو ایم کے تشدد اور خونی سیاست...
  7. محب علوی

    یوم سیاہ

    کیا ہم اس دفعہ بھی خاموش رہیں گے اور چپ چاپ خون کی ہولی دیکھتے رہیں گے اور لاتعلقی اور بے حسی کی موٹی تہہ اپنے پورے بدن پر لپیٹے رہیں گے؟ کیا ہمارے دلوں کو دہلانے کے لیے ابھی اور خون بہانا ضروری ہے؟ کیا ابھی ہمارے دلوں کی سختی موجود ہے اور بہتے ہوئے خون نے ہمارے دلوں کو بھی خون کے آنسو...
  8. محب علوی

    my collection of urdu novels

    قرال اعجاز صاحب کی بات قابل غور ہے کیونکہ یونیکوڈ میں تحریر بہت سی آسانیاں پیدا کرتی ہے اور اپنی مرضی کے فونٹ اور رنگوں سے سجایا بھی جا سکتا ہے جس سے پڑھنے والے کے پاس آپشنز بڑھ جاتی ہیں اور اسے تلاش بھی کیا جا سکتا ہے۔
  9. محب علوی

    یوم سیاہ

    کراچی میں تشدد کے خلاف آج ملک بھر میں ہڑتال ہے جس کی ٹرانسپورٹرز نے بھی حمایت کر دی ہے۔ تشدد کی کاروائیں دوسرے دن بھی جاری رہیں اور دکانیں جلائی جاتی رہیں۔ دفعہ 144 لگا دی گئی ہے اور رینجرز کو شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا آرڈر مل چکا ہے۔ کیا رینجرز کی بھاری تعداد کو پہلے دن ہی...
  10. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    چونکہ ایف سی کالج میں خود بھی زیر تعلیم رہا اور میرے بعد میرا ایک کزن اور پھر میرا چھوٹا بھائی بھی زیر تعلیم رہا اس لیے اس کے متعلق آنکھوں دیکھا حال بتا سکتا ہوں اور اس کی تصدیق اس بات سے باآسانی لگائی جا سکتی ہے کہ چار پانچ سال کے احتجاج کے دوران ایک بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلحہ کا استعمال...
  11. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    مہوش، میرا ذاتی خیال بھی یہی ہے کہ احتجاج کا بنیادی حق جمہوریت اور تمام معتبر نظاموں میں لوگوں کو حاصل ہوتا ہے۔ آپ کے دوسرے نکتہ سے میں اختلاف کروں گا ، میڈیا اور علمی حلقوں میں مسلسل یہ بحث بھی چل رہی ہے کہ چیف جسٹس کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ ایک آئینی ایشو کو سیاسی بنائیں یا نہیں۔ اس...
  12. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    میں نے یہ کہیں نہیں لکھا کہ قصور چیف جسٹس کا ہے بلکہ میں نے تو سوال پوچھا ہے اور میرا اپنا ذاتی خیال ہے کہ قصور حکومت کا ہے جس کا فرض ہے امن و امان قائم کرنا اور آزادی رائے کا دعوی کرنے کے ساتھ اس پر عمل بھی کرنا۔
  13. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حنا نے ابھی کام شروع نہیں کیا چلیں آپ I پر کام شروع کر لیں۔ الف نظامی یار صلاح مشورے سے چلتے ہیں حروف پر اور اگر کوئی حرف دو تو یہاں صراحت سے ذکر کر دو اور ساتھ میں اپڈیٹ بھی، کہو اب تک کتنے الفاظ‌ہوئے ہیں۔
  14. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    میں آپ کی رائے سے پوری طرح متفق ہوں۔ اس کے علاوہ جو جو آپ نے دیکھا یا آپ کے جاننے والوں نے بتایا وہ بھی تحریر کریں تاکہ اندازہ ہو کہ کتنا کچھ ہوا اور کتنا کچھ لوگوں کو پتہ ہے۔
  15. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    مگر شمشاد یہاں بھی اظہار خیال ضروری ہے۔
  16. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    مہوش ، میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں اور نبیل کی مصروفیت بھی کام کی راہ میں رکاوٹ ہے مگر میرا خیال ہے سب سے اہم مسئلہ کاپی رائٹ کا ہی ہے اور اگر اس پر غور وخوض نہ کیا گیا تو پھر شاید کام کی رفتار مایوس کن حد تک کم ہو جائے گی جو واقعی افسوسناک عمل ہوگا کہ اتنے لوگوں کی شبانہ محنت ٹھکانے نہ لگ...
  17. محب علوی

    یوم سیاہ

    کل کا دن ایک ایسا سورج لے کر طلوع ہوا جس کے غروب ہونے سے پہلے کراچی خاک و خون میں ڈوب گیا اور ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں اپنا شمار کروایا۔ 12 مئی کا دن چیف جسٹس چوہدری افتخار کے کراچی آنے اور سندھ ہائی کورٹ بار سے خطاب کا دن تھا جس کے لیے کافی پہلے سے تاریخ دے دی گئی تھی اور یہ اسی قسم کا...
  18. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    کیا آپ لوگوں کے خیال میں قصور چیف جسٹس کا ہے یا ایم کیو ایم اور حکومت کا۔
  19. محب علوی

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    شکریہ ماورا۔ میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نہ گلہ کرے
  20. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    اسلام آباد میں’ کروڑوں جانثاروں‘ کے سامنے صدر پرویز مشرف کی اس بات سے میں سو فیصد متفق ہوں کہ کراچی میں جو کچھ ہوا وہ عوامی طاقت کا مظاہرہ تھا۔ اگر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کراچی جانے کی ضد نہ کرتے تو پینتیس لاشیں نہ گرتیں۔ بلکہ اب تو یہ بھی سوچا جاسکتا ہے کہ اگر جسٹس چودھری نو مارچ کو...
Top