نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اپنے بعد آنے والا کا بھی تو بتانا ہوتا ہے ویسے میرا ایک اندازہ تو درست ہوا۔
  2. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میں تو سمجھا تھا عیشل کہ آپ صرف شاعری کے زمرے میں ہی شاعری کرتی ہیں مگر آپ تو نثر میں بھی شاعری کرنے لگی ہیں۔ چلیں اچھا ہے کہ بے سبب بھی خوش ہیں۔
  3. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ بھی اچھا ہے ویسے عیشل کیا وجہ ہے آج خوشی کی کچھ بتائیں گی۔
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    حجاب تو نہیں آئی پر میں آگیا۔ اب عیشل ہی نظر آ رہی ہیں۔
  5. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    سڑک سے دوستی ہے سفر سے یاری ہے دیکھ تو اے دوست کیا زندگی ہماری ہے
  6. محب علوی

    ایک ادبی خوش خبری

    باتیں آپ کی ٹھیک ہیں مگر مفرور لوگوں سے جان پہچان پر آج کل سختی ہے اس لیے میں ذرا خوفزدہ ہوں بہرحال وہ ایک مفرور جو ہے اسے جلد ہی واپس لاتا ہوں۔ :)
  7. محب علوی

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    ایک سوزوکی کے پیچھے لکھا تھا جاپان سے آئی ہوں سوزوکی ہے نام میرا دن بھر سامان لانا لے جانا ہے کام میرا
  8. محب علوی

    واپسی

    ڈرامے کا ڈراپ سین تو جلد ہی ہوگیا سالگرہ مبارک ہو بھائی
  9. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    شاباش تم کبھی سچ نہ جاننا میں بھلا کیوں تمہارا دل رکھوں گا ، ایسے ہی ٹھیس لگ گئی اس آبگینے کو تو کہاں سب کو وضاحتیں دیتا پھروں گا ویسے بھی دل اب اتنے ہو چکے ہیں کہ جگہ بالکل نہیں کچھ اور رکھنے کی :lol: اب تم نہیں مان رہی ہو تو جا کر خود ماورا کے انٹر ویو کے دھاگے پر دیکھ لینا میری ایک پوسٹ۔...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد آپ کو بھانجی کی واپسی مبارک ہو مگر میں آپ کی بھانجی سے ناراض رہوں گا۔
  11. محب علوی

    یوم سیاہ

    کسی نے نک رکھا ہوا تھا کہ یہاں چیف جسٹس کو جسٹس چاہیے اور چیف آف سیکوریٹی کو سیکوریٹی۔ اس کے بعد عالم یہ ہے کہ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ملک میں امن امان کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور صرف میڈیا، اپوزیشن والے حالات کو ‘سیاسی ‘ رنگ دے رہے ہیں اور اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ۔ جانے...
  12. محب علوی

    اردو لغت منصوبہ ٹیم

    حنا اب نبیل نے مجھے ناظم بنا دیا ہے اس ٹیم کا مگر ابھی تک میں نے تمہیں اس لیے شامل نہیں کیا کہ تم ابھی مصروف ہو جیسے ہی کام کے لیے میسر ہوتی ہو شامل کردوں گا۔
  13. محب علوی

    یوم سیاہ

    فی الحال تو بارہ مئی کے اردگرد ہے مگر اگر کہیں پیچھے جانا چاہتی ہیں اور پوسٹ بہت طویل نہ ہوئی تو یہیں ورنہ ایک دھاگہ اور کھول لیں گے۔
  14. محب علوی

    یوم سیاہ

    پولیس کوہتھیارنہ دینےکی ہدایت کراچی پولیس کی جانب سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے 12 مئی کے دورے کے لیے بنائے گئے سکیورٹی پلان میں یہ امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ اس روز خودکش حملے، بم دھماکے اور سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات پر مسلح حملے ہو سکتے ہیں تاہم حیرت انگیز طور پر یہ حکم بھی دیاگیا کہ...
  15. محب علوی

    یوم سیاہ

    فرحت آپ نے بہت اہم نکات اٹھائے ہیں اور تصویر کے ساتھ ایک قیمتی لنک بھی دیا ہے جس سے معاملات کو سمجھنے میں کافی مدد ملی ہے ۔ ایک صاحب نے نکتہ اٹھایا تھا کہ قائد تحریک الطاف بھائی نے تو اپنا گھر بھی تنظیم کے نام کر دیا ہے اور یہ الزام ہے کہ وہ لندن میں بیٹھ کر عیاشی کر رہے ہیں۔ اس کا جواب آپ کے...
  16. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ایسا ہی حال دور بیٹھ کر بھی ہے ، مجھ سے ایک دوست نے کہا کہ اسی بلڈنگ میں بھی ایم کیو ایم کے حمایتی ہیں اور میں یوں آفس میں بھی میل نہ کروں۔
  17. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    نعمان آپ کی پوسٹ پڑھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے اور یقین جانیں کہ آپ کی پوسٹس کا مجھے بے چینی سے انتظار تھا کیونکہ ایم کیو ایم کو بہت حد تک جانتے ہیں اور اس نظر سے بھی دیکھتے ہیں جس سے سب نہیں دیکھتے۔ انشاءللہ اس دفعہ لڑائی نہیں ہوگی اور نہ ہی لسانی فسادات ہوں گے بلکہ اصل مجرمین کو بے نقاب...
  18. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اچھا خیال شارق اب وقت آ گیا ہے کہ آپ ‘ژ‘ پر اپنی خدمات پیش کر دیں کیونکہ الفاظ کی تعداد 7000 سے تجاوز کر چکی ہے اور اچھی خاصی بڑی ٹیم تیار ہو چکی ہے جو اب اسے 10 ، 20 اور چالیس ہزار الفاظ‌ تک چند ہی ماہ میں لے جانے والی ہے۔
  19. محب علوی

    واپسی

    آج کہیں واپسیوں کا دن تو نہیں۔ میں تو سوچ رہا ہوں یوم واپسی کے نام سے کوئی دھاگہ کھول لوں۔ بھائی امریکن ڈرامہ کیسا ہوگا کہیں امریکن تو نہیں ہوگا ویسے ان کے ڈرامے تو بہت ہی حقیقی ہوتے ہیں اور ساری دن روز ہی دیکھتی ہے پھر تمہیں اسے ڈائریکٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
  20. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    دو لوگ مجھ سے بھی رابطہ کر چکے ہیں اور پیسے بھجوانے کے مرحلے میں ہوں گے ایسا نہ ہو کہ ان کے بھیجتے اور میرے جمع کرواتے کرواتے کچھ بچے ہی نہ ویسے بھی ابھی قیصرانی بھی رہتا ہے۔ :)
Top