نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    بہت عمدہ شعر ہے عیشل
  2. محب علوی

    اداسی ۔ اشعار

    میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص‌ ہوا کرے جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نہ گلہ کرے
  3. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    کیا کہنے نبیل لگتا ہے آج سارا دن ان قافیوں پر سر دھنتے گزاروں گے۔ :)
  4. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    چلو صد شکر ہے کہ ووٹ‌ پکا ہے ویسے کیا زمانہ یاد کرا دیا تم نے۔ دل چاہ رہا ہےکہ پھر سے ہو وہی سماں گہما گہمی کا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پر جو کھل کھل کر مرجھا گئے۔
  5. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    نبیل خدا سمجھے تم سے :) معصوم ذہنوں کو گمراہ کر رہے ہو :P پہلے ہی تمہارا مسخائیہ پڑھ کر شمیل نے مجھے اتنی لمبی صفائی دی تھی اور امید ظاہر کی تھی کہ میرا دل اس کی طرف سے صاف ہو گیا ہو گا اب عمار نے بھی ایسا کیا تو کلی ذمہ داری تمہاری ہے :) عمار نبیل کی عادت ہے بہت شگفتگی سے خبر...
  6. محب علوی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    قیصرانی میں نے ابو شامل سے پوچھ کر پوسٹ کیا تھا اور میرے خیال یہی ہے کہ اخبارات کا مواد کاپی رائٹ‌ سے آزاد ہے۔
  7. محب علوی

    حیدر آباد میں بم دھماکہ

    بہت افسوسناک واقعہ ہے ، خدا آپ کو اور سب کو خیریتے سے رکھے۔
  8. محب علوی

    یوم سیاہ

    میں بھی اس چیز کی حمایت کروں گا کہ خونی آپریش کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے اور طاقت کا استعمال بھی نہیں کرنا چاہیے۔ نعمان بالکل صحیح بات ہے کہ اس موضوع پر مضامین جمع کیے جائیں ۔ ایم کیو ایم کے قیام سے لے کر اب تک کے حالات میں یقینا جنرل بابر اور ایجنسیوں کا رول بھی نمایاں ہے اور اس پر بھی...
  9. محب علوی

    شیر لاہور میں حملہ آور (ویڈیو)

    بہت اچھی ویڈیو شئیر کی ہے ۔ واقعی بہت بہادری کا ثبوت دیا ہے لوگوں نے اور یقینی جان بچا لی ورنہ شیر کا کیا بھروسہ تھا ایک وار گردن پر کر دیتا تو کچھ نہ بچتا۔ جوتیاں مارنے کا منظر واقعی بہت دلچسپ ہے۔ شیر جیسے بارعب اور طاقتور جانور جسے جنگل کا بادشاہ کہا جاتا ہے کو بھی لاہوریوں نے جوتیاں...
  10. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شکریہ شمشاد ۔ ویسے اسے ایک سال کی سرگذشت ہی رہنے دیتے ہیں کیونکہ ابھی پہلے سال کے اراکین کے بارے میں ہی بات چل رہی ہے ہاں البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس سرگذشت کو خود ایک سال ہونے والا ہے :lol: وہ کہانی بڑے مزے کی ہے مگر ذرا طویل ہے اس لیے اس کا لنک دے دیا۔ سوچ رہا ہوں کہ ایک دھاگہ اور...
  11. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت شکریہ اعجاز صاحب ویسے میں آپ سے زیادہ گہرائی میں تبصرے کا خواہاں ہوں تاکہ اگلے خاکے میں بہتری لا سکوں ویسے تو وہی لکھتا ہوں جو ممبران نے خود کہا ہوتا ہے اور میری کاوش کم ہی ہوتی ہے ۔ نعت کا میں نے صرف ذکر پڑھا مگر نعت نہ پڑھ سکا ورنہ میرے علم میں آجاتا کہ اس نے آپ سے اصلاح لی ہے۔ مجھے اس...
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جانے سے پہلے ایک چکر اب عیشل ہی میری طرف سے محفل حوالے
  13. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بالآخر طویل انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور شمیل پر پوسٹ کے ساتھ ٹوٹا ہوا سلسلہ پھر سے جوڑا ہے۔ سب سے زیادہ فکر اب مجھے شمیل کی ہے :lol:
  14. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    شمیل قریشی 10 ستمبر کو محفل کے اب تک کے سب سے معصوم اور بھولے رکن کی آمد ہوتی ہے ، جی ہاں کوئی اور نہیں بلکہ ہم سب کا پیارا اور بے ضرر شمیل قریشی ۔ سب سے پہلے آ کر ‘ آنے والا کون ہے ‘ دھاگے پر جا کر اپنی آمد کی اطلاع دی کہ میں بھی تو ہوں ( مجھے بھی تو دیکھے سمجھے کوئی ) اور آنے والے کی اطلاع...
  15. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہتر ہے گلابو کہ اب واقعی تم کچھ نہ لکھو کیونکہ ایسی حالت میں تمہارا کچھ نہ لکھنا ہی بہتر ہے تمہارے حق میں ۔ لکھو گی کچھ اور لکھا جائے گا کچھ پڑھنے والے سمجھیں گے کچھ۔ گلابو اب تم مانو یا نہ مانو مگر تم اب پینو کے بھائی کی ہو چکی ہو ایک اٹوٹ بندھن میں بندھ چکی ہو۔ یہ حقیقت دیر سویر تمہیں ماننی...
  16. محب علوی

    تعارف خوش آمدید اجمل صاحب

    اجمل صاحب کون ہیں اور کب سے صاحب فراش ہیں زکریا کا چونکنا معنی خیز ہے ، زکریا کا تعارف تو نہیں ہو سکتا کیونکہ زکریا کو کون نہیں جانتا اس فورم پر۔
  17. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    گلابو میں تمہارے غم کو سمجھ سکتا ہوں ، جو صدمہ تمہیں پینو کے بھائی سے شادی کرکے پہنچا ہے اس میں کسی کی بھی ایسی کیفیت ہو سکتی ہے ۔ میں نے تمہیں کافی سمجھایا تھا مگر اس وقت تمہاری عقل پر پٹی بندھ گئی تھی کریانے کی دکان دیکھ کر ، اب اگر غم نے تمہیں دیوانہ کر دیا ہے تو میرا کیا دوش ہے۔ شادی کے بعد...
  18. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    امن ایمان ، اب دل کے بارے میں تم نے ابہام ہی اتنے پیدا کر دیے تھے کہ میں نے سوچا وضاحت لے لوں ویسے ابھی بھی مکمل تسلی نہیں ہوئی مگر ڈر ہے کہ کہیں تم رو نہ پڑو اس لیے دل اور اس کے محاوروں کو فی الحال چھوڑ رہا ہوں ورنہ دل بہت کر رہا ہے کہ دل کی کارستانیاں دیکھوں۔ ویسے لکھتے لکھتے بھول جانا ، یہ...
  19. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    حکومت کی حالت انتہائی مضحکہ خیز ہو چکی ہے اور انہیں اب ہر کام میں سیاست نظر آ رہی ہے جیسے ساون کے اندھے کو ہر شے ہری ہی نظر آتی ہے چاہے وہ ہری ہو یا نہ۔ اب ہر بری شے کو بھی اچھی ثابت کرنا کا جنون چڑھ گیا ہے حکومت کو ، کبھی عدلیہ بری لگنے لگتی ہے ، کبھی وکلا ، کبھی سیاست دان ، کبھی میڈیا ، کبھی...
  20. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پہلے سے اچھی عربن، میری دالیں تمہیں کالی ہی نظر آتی ہیں میں چاہے کچھ بھی کر لوں اور تم سے کس نے کہہ سن لیا تم تو خود بڑھ کر کہنے سنانے والی ہو۔ تم ٹھہرتی کہاں جو تمہیں سندھ کی مومل یا کراچی کی کوئل کہوں ، عربن اس لیے کہا کہ تم نے مجھے عجمی جو بنا ڈالا۔ میری عقل تو اس وقت بھی گھاس...
Top