نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    زکریا آپ کا شدت سے انتظار ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ ان واقعات کا تجزیہ پیش کریں‌گے اور کچھ اہم حوالے بھی فراہم کریں گے۔
  2. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    شمشاد میں اس کاروائی کو بغور دیکھ رہا ہوں اور اگر یہی روش رہی تو ہاتھ میں بھی ملاؤں گا مگر بتائے بغیر :)
  3. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    اب بھلا مجھے کیا پتہ کہ تم کس وقت کس دل کی بات کرتی ہو اور یہ کونسا والا دل تھا جو خاص محاوروں کے استعمال کے لیے بنا ہے۔ دل رکھنا جو محاورہ ہے اس کا مطلب تو تم بھول گئی تو میں کیا سمجھوں کہ ‘اسی‘ دل کی بات کی تھی تم نے کیونکہ آگے چل کر تم ‘مان‘ بھی گئی ہو ( اب یہ بھی بتا دو کہ ماننا بھی محاورے...
  4. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    بہت عمدہ اور مفصل تجزیہ کیا ہے آپ نے محترم اور معلومات میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔ آپ کا نام نہیں معلوم جس وجہ سے آپ کو نام سے مخاطب نہیں کر سکا۔
  5. محب علوی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    ابو شامل میں نے وکیپیڈیا پر دو مضامین جنگ اخبار سے لے کر پوسٹ کیے تھے دونوں حذف کر دیے گئے ہیں ۔ اب کیا کیا جائے۔
  6. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ایک تو بھانجیوں اور بھتیجیوں میں الجھ کر رہ گیا ہوں میں۔ شمشاد براہ کرم آپ ہی وضاحت کریں کہ کون بھتیجی ہے کون بھانجی اور کون بہن۔
  7. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    محسن فکر نہ کریں اب یہ کیس بھی عدالت میں ہے کہ لاپتہ افراد کہاں ہیں۔ ایک باقاعدہ لسٹ مہیا کی گئی ہے اور کچھ نہیں تو ہمارا نام اس میں شامل ہو جائے گا اور بعد میں بازیاب ہو جائیں گے۔
  8. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آصف، میں کوشش کرتا ہوں کہ ان معاملات پر مواد اکھٹا کروں۔ سٹیل مل کی نجکاری سے شروع کرتا ہوں۔
  9. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    بالکل آصف میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ اگر مکمل خاموشی اختیار کی جاتی تو صدر صاحب وہی کرتے جو وہ پہلے کرتے آئے ہیں یعنی طاقت اور مرضی کا استعمال۔ میڈیا کے لیے یہ اہم ترین خبر ہے اور رہے گی وہ اس کی بھرپور کوریج کریں گے اس کے لیے چیف جسٹس صاحب کو معاملہ اچھالنے کی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی اب...
  10. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کونسے آفس میں ہل اور بیل چلتے دیکھ لیے ہیں جن کا اب تک اثر باقی ہے۔ کہیں کنٹری سائیڈ‌ پر تو نہیں چلی گئی تھیں۔ :)
  11. محب علوی

    شب کی تیرگی کا غم اس طرح مٹانا ہے!!!

    بہت عمدہ فرحت۔ ملک بیچ دیتے ہو ، بے ضمیر ہو اتنے!! کیا تمھارے بچوں کا اور کوئی ٹھکانا ہے؟؟
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    شمشاد کہاں ہیں آپ چلے آئیں کہ عیشل نے پکارا ہے :lol:
  13. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    چلیں عیشل مزاج بھی آپ کا سمجھتے ہیں اور شاید وقت لگتا ہے باتیں کرنے میں۔ شمشاد آپ کا مزاج کب کب اچھا نہیں ہوتا :)
  14. محب علوی

    سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس کا مسئلہ

    حکومت کی طرف سے بار بار یہ سوال اٹھایا جاتا رہا ہے اور اب بھی کہا جاتا ہے کہ چیف جسٹس کے آئینی اور قانونی مسئلہ کو سیاسی جماعتیں سیاسی بنا رہی ہیں اور اس سے اپنی سیاست چمکا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ چیف جسٹس پر بھی یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ بھی سیاست کر رہے ہیں ؟ آئیں ان سوالوں پر غور کریں اور...
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    جاتے جاتے شمشاد آیا ہوں صرف جانے کے لیے
  16. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اختصار کی بھی حد ہے عیشل :) 450 کے قریب پوسٹس ہونے کو آئی ہیں اور میں نے کہیں گپے مارتے نہیں دیکھا آپ کو۔
  17. محب علوی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    مجھے تو پوری حروف تہجی سمجھ نہیں آ رہی ۔ :)
  18. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ایم کیو ایم نے راستہ روکا تو میری نظر میں غلط کیا، مگر افسوس مجھے غیر جانبدار رویے کا ہوتا ہے کہ اس سے قبل اسی طرح کی طاقت کا استعمال یہ سیاسی وکلاء بھی کر چکے تھے جب بار کے وہ وکلاء جو صدر صاحب کے حامی تھے انہوں نے صدر صاحب کے حُ میں نعرے لگائے تھے تو یہی پڑھے لکھے وکلاء ان مخالف وکلاء پر ٹوٹ...
  19. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    ہمت علی آپ کی پوسٹ برقرار ہے اور رہے گی اور آپ کو غلط فہمی ہے کہ آپ ناپسندیدہ شخصیت ہیں۔ آپ کی زیادہ تر باتیں صحیح سوائے اس کے کہ ایم کیو ایم سازش کا شکار ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم نے سوچی سمجھی سکیم کے تحت یہ سب کیا ہے اور اس کے وافر ثبوت موجود ہیں۔
Top