نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    کس کس کو انٹر ویو کا انتظار ہے نوٹ‌کر لو محسن حجازی میں خود تمہاری راہ دیکھتا رہا کہ کب آؤں اور کب پھر سے میرا انٹر ویو لمبا ہو :) ماورا نے بھی ایک دن پوچھا کہ انٹر ویو کا دل کر رہا ہے چند اور لوگوں نے منہ سے تو نہیں کہا مگر دل میں ارمان دبائے بیٹھے ہیں۔ اب اپنے منہ سے کہتے اچھے تو...
  2. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد ایکسل اس لیے ہی تو منتخب کیا ہے مگر میں اب تک جو کام ہوا ہے اس کی لسٹس کی بات نہیں کر رہا بلکہ اس کام کے بعد جب انہیں حروف سے شروع ہونے والے الفاظ‌میں اضافہ کی باری آنی ہے تو مشکل آنی ہے کیونکہ تب پہلے سے آسانی سے میسر ذخیرہ تو ختم ہو چکا ہوگا اور اب کہیں اور سے الفاظ لانے پڑیں گے اور وہ...
  3. محب علوی

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    ١۔ ١۔فورا دعوت قبول کرلوں گا ٢۔ ١۔ دروازہ بند کر لوں گا ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کروں گا۔ ٣۔ ٣۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔ ٤۔ ٣۔بہت ہی کم۔ ٥۔ ٢۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔ ٦۔ ١۔ جوگنگ ٧۔ ٢۔۔منتخب افراد سے بات...
  4. محب علوی

    ایک ادبی خوش خبری

    شمشاد آپ کی تو عید ہو گئی آج منہ کب میٹھا کروا رہے ہیں۔ :)
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جزاک اللہ شمشاد ، ویسے جس تیزی سے آپ نے الفاظ کا صفایا شروع کر رکھا ہے اس کے بعد الفاظ کی لسٹیں بنانی پڑنی ہیں۔ اچھا اس مسئلے پر کچھ سوچا کہ جب دوبارہ انہی الفاظ میں بڑھوتی کرنی پڑی تو کیسے کریں گے۔
  6. محب علوی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    حنا کیا بچپن میں تھپڑوں کا وسیع تجربہ رہا ہے جو اب شکریہ کے ساتھ بھی یہ تھپڑ ہی ۔ کچھ احتیاط کیا کرو اور دیکھ تو لیا کرو کہ کہاں کیا کہہ رہی ہو۔ :)
  7. محب علوی

    تعارف new born

    ماشاءللہ آہستہ آہستہ اردو لکھنا بھی آ رہی ہے ۔ بس اسی طرح لگی رہیں۔
  8. محب علوی

    پشاور میں دھماکہ، چوبیس ہلاک

    بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے خدا ہم سب کے حال پر رحم کرے۔
  9. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    میرے نزدیک یہ تقابل پھر بھی درست نہیں ہے۔ مثال کے طور پر: سرائیکی بیلٹ میں کوئی قابل ذکر غیر سرائیکی آبادی نہیں تھی اور نہ ہی وہاں کسی غیر سرائیکی آبادی نے اسلحہ کے زور پر شروع میں اکثریتی سرائیکی آبادی کو ہراساں کیا ہو اور پھر حکومتی ایما پر لاشوں کی سیاست ہوئی ہو۔ دیکھیں میں لسانیت...
  10. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    آصف میں نے شعیب سے درخواست کی ہے کہ وہ یہاں پر بھی آ کر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
  11. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    بہت شکریہ عمار اپنے خیالات سے اتنی تفصیل میں آگاہ کرنے پر۔ اس سے کراچی کی عوام کے خیالات جاننے کا صحیح موقع میسر ہو رہا ہے۔
  12. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    خاور چونکہ آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور آپ نے اپنی آنکھوں کے سامنے بہت سی چیزیں ہوتی دیکھی ہوں گی اس لیے میں آپ سے گزارش کروں گا کہ ذرا اس واقعہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
  13. محب علوی

    یوم سیاہ

    یہ واقعی بہت اہم ویڈیو ہے اور مجھے مل نہیں رہی تھی۔ باسم اس طرح کی ویڈیوز اور تصاویر بہت حد تک معاملے کو واضح کرتی ہیں۔
  14. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    بری بات امن ایمان ، کسی ایک بات پر تم دکھی ہوئی اور تم نے ہمیں بتایا ہی نہیں جو اتنا خیال رکھتے ہیں تمہارا۔ آئیندہ کبھی سوچنا بھی مت کہ تم محفل چھوڑ کر جاؤگی ہاں مصروفیت کی وجہ سے آنا جانا کم ہو سکتا ہے مگر چھوڑ کر جانا بالکل نہیں۔ تم محفل کی ہر دلعزیز رکن ہو اور جانے کتنے لوگ اپنے انٹر ویو...
  15. محب علوی

    کیا قصور چیف جسٹس کا ہے

    تمام ممبران کو چھوڑو قیصرانی میں خود بھی یہ بات جانتا ہوں اور تمہاری اس خوبی کا قائل ہوں اس لیے ہی تو مجھے شدید حیرت ہوئی کہ تم اس طرح سے جواب نہیں دیا کرتے بلکہ ٹھنڈے دل سے اپنا موقف پیش کرتے ہو اور دوسرے کی سنتے ہو۔ تمہاری بات ٹھیک ہے میں بھی تمہاری رائے کا احترام کرتا ہوں اور یقینا تمہارا...
  16. محب علوی

    یوم سیاہ

    آج ٹی وی پر حملے کی ویڈیو کل ڈاکٹر فاروق ستار نے آج ٹی وی پر حملے کی مذمت کی اور اپنی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر آج ٹی وی سے معافی مانگ لی اور کہا کہ اگر اس میں کوئی ایم کیو ایم کا کارکن ملوث ہوا تو اسے بھی سزا دی جائے گی۔ آج پر حملے کی ویڈیو کا لنک یہ ہے جس میں طلعت حسین...
  17. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    خوش آمدید امن اور واقعی تمہارا ذکر خیر تمہاری غیر موجودگی میں جاری رہا۔ میں خوش امید تھا کہ تم روٹھ کر نہیں گئی اور شمشاد دیکھ لیں ایسا ہی ہوا۔ :)
  18. محب علوی

    یوم سیاہ

    آصف میں نے دیکھا ہے کہ آپ بھی حوالہ جات مہیا کرنے میں مہارت رکھتے ہیں اور اس وقت اشد ضرورت بھی ہے تو کیوں نہ ہم سب مل کر اس دھاگہ پر حوالہ جات ، تصاویر ، ویڈیو پوسٹ‌ کرتے جائیں اور پھر اس میں سے ایک مضمون بنا کر وکیپیڈیا پر بھی پوسٹ‌کر دیں۔
  19. محب علوی

    یوم سیاہ

    سب سے پہلے تو واقعات اور حقائق کو بیان کیا جائے اور احتجاج رقم کیا جائے اس کے بعد بنیادی مسائل پر اتفاق رائے پیدا کیا جائے اور یہ علم سب تک پھیلایا جائے کہ آئیندہ ایسی کسی بھی کاروائی سے بچنے کے لیے کیا کیا کیا جا سکتا ہے اور مستقبل میں یہ مباحث اور حقائق آنے والے خطرات سے باخبر ہونے میں کلیدی...
  20. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آج تو بہت مشکل دن گزرا اس لیے جواب تو ایک طرف بڑی مشکل سے یہ پوسٹ‌پڑھ سکا۔
Top